پنجاب: پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب: پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے SamaaTV

Posted: Jun 28, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے 20 فی صد تک بڑھا دیے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ کرونا سے ماری عوام کے لئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کسی طور ظلم سے کم نہیں۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھنے سے غریب کی زندگی مزید متاثر ہوگی۔ مسافر کے مطابق جھنگ کا کرایہ پہلے 500 تھا اور اب 600 کر دیا ہے۔ کاروبار پہلے کرونا سے تباہ ہوگیا ہے اور اب مہنگائی نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے۔ٹرانسپورٹرز کی طرف سے یکطرفہ طور پر کرائے بڑھانے کے فیصلے پر وزیر ٹرانسپورٹ اور دیگر حکام سے بار بار رابطے کی کوشش کی گئی مگر کسی نے بھی اپنا موقف نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال UsmanBuzdar ChaudhryPervaizElahi Meet Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News UsmanBuzdar ChaudhryPervaizElahi Meet Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےپر ٹرانسپورٹرز بے لگام، ازخود کرائے بڑھا دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےپر ٹرانسپورٹرز بے لگام ازخود کرائے بڑھا دئیےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےپر ٹرانسپورٹرز بے لگام، ازخود کرائے بڑھا دئیے Pakistan Transports Increase Fares After Hike Petrol Prices MoIB_Official KPKUpdates KPGovernment GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےپر ٹرانسپورٹرز بے لگام، ازخود کرائے بڑھا دئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »