زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی ’ہیرو‘ بن گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی ’ہیرو‘ بن گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

جاپان کے شہر ٹویوما کے نزدیک ایک عمر رسیدہ شخص نے دیکھا اس کی پالتو بلی مسلسل ایک قریبی نہر کی سمت میں دیکھ رہی ہے اور بے چینی کا اظہار کررہی ہے۔

بلی کے مالک کو اس پر تجسس ہوا اور وہ جب بلی کا تعاقب کرتے ہوئے اس سمت میں کچھ دور گیا تو وہاں ایک شخص کو زخمی حالت میں بے ہوش پایا۔ تشویش ناک حالت میں زخمی کو دیکھ کر بلی کے مالک نے دیگر لوگوں کو بھی مدد کے لیے بلایا جس کے بعد چار مزید افراد مدد کے لیے آن پہنچے۔ بلی کی بروقت نشاندہی سے زخمی شخص کی جان بچ گئی اور بلی کو اعترافی سند سے بھی نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی ’ہیرو‘ بن گئی، ہر طرف چرچےٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان میں زخمی حالت میں بے ہوش شخص کی جان بچانے پر پالتو بلی ہیرو بن گئے جس کے ہر طرف چرچے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک شخص کی 17 فٹ لمبے ایناکونڈا کھینچنے کی ویڈیو وائرلایک شخص کی 17 فٹ لمبے ایناکونڈا کھینچنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-باپ بیٹے کوحملہ کرکے زخمی کرنیوالے ریچھ کو موت کی سزااٹلی میں باپ بیٹے پر حملہ کرنے والے ریچھ کو ڈی این اے کے ثبوتوں کی روشنی میں موت کی سزا سنا دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »