بلی کا معذور بچہ دوبارہ چلنے کے قابل کیسے ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلی کا معذور بچہ دوبارہ چلنے کے قابل کیسے ہوا؟ ARYNewsUrdu

جیسیکا نامی امریکی خاتون بتاتی ہیں کہ ایک بار ان کی ایک دوست، جو کہ جانوروں کے کلینک میں نرس ہیں، نے انہیں فون کیا اور بتایا کہ ان کے کلینک میں ایک معذور بلونگڑا لایا گیا ہے جو چلنے پھرنے سے قاصر ہے۔وہ بتاتی ہیں کہ عضلات کی کمزوری کی وجہ سے یہ بلونگڑا اپنی پچھلی دونوں ٹانگوں کو حرکت نہیں دے پاتا تھا اور زمین پر گھسٹ کر چلتا تھا۔ تاہم وہ دوسری بلیوں کو دیکھ کر ان کی طرح چلنے کی کوشش کرتا تھا۔

جیسیکا کے مطابق وہ ڈاکٹر کے مشورے پر گھر پر بلی کی فزیکل تھراپی کرتی رہیں، اس میں وہ بلی کی پچھلی ٹانگوں کو سائیکل چلانے کی طرح حرکت دیتی تھیں۔ وہ اسے چلنے میں بھی مدد دیتی تھیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے جانوروں کے ایک ڈاکٹر کی مدد سے بلی کی ایکو پنکچر ٹریٹمنٹ بھی کروائی تاکہ اس کے جسم میں خون کا بہاؤ تیز ہوسکے۔ ان تمام کوششوں سے آہستہ آہستہ بلی چلنے کے قابل ہوتی گئی، 6 ماہ کی عمر تک وہ دیگر عام بلیوں کی طرح چلنے کے قابل ہوگئی۔

جیسیکا کہتی ہیں کہ اس بلی نے ان کی زندگی بدل دی ہے، انہوں نے اس معصوم سے ہمت، حوصلے اور مستقل مزاجی کا سبق سیکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین کا مفید مشورہذیابیطس کے مریض دلیا، سبزیاں اور مچھلی کا استعمال کریں، ماہرین ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے لیے جاسوسی کا الزام رکن پارلیمنٹ کے دفتر پر چھاپہسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے لیے جاسوسی کے الزامات پر ایک آسٹریلوی رکن پارلیمان کے خلاف  تحقیقات کاآغاز کردیا گیاہے۔ اسی حوالے سےآسٹریلیا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبریپشاور کو پی ایس ایل کے پانچویں مقام کے طور پر شامل کرنیکا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »