بلوچستان کا صوبائی بجٹ:سرکاری ملازمین اور مزدوروں کو کیا فوائد مل رہے ہیں؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews بلوچستان کا صوبائی بجٹ:سرکاری ملازمین اور مزدوروں کو کیا فوائد مل رہے ہیں؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے Balochistan BalochistanBudget

گے۔وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 612 ارب روپے ہے،بلوچستان کے نئے مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس لاگو نہیں کیا گیا،بلوچستان کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔جبکہ مزدوروں کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے رکھنے کی تجویز بھی شامل ہے۔محکمہ

صحت کے پیرا میڈیکل سٹاف کے ہیلتھ پروفیشنل اوررسک الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ تجویز، وزیر اعلی شکایت منیجمنٹ سسٹم کے قیام کی تجویز بھی بجٹ کا حصہ ہے۔بلوچستان کے آج پیش کئے جانے والے بجٹ میں تربت میں لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 72 ارب روپے کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ پی ایس ڈی پی کے لئے 191 ارب روپے رکھنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیلبلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیل DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان بجٹ کا حجم کتنا ہوگا؟ اعدادوشمار جاریبلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے، کل حجم کتنا ہوگا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کا بجٹ اجلاس مؤخر کیوں ہوا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئیبلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری مرتبہ مؤخر ہوگیا ہے۔ جس کے بعد اجلاس کل دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس بار بار کیوں مؤخر کیا جارہا ہے؟تاخیر کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ اور حکومتی اراکین کی اسکیموں کو بجٹ کا حصہ بنانا ہے وہ کیا باکمال شخص تھا کیسے چلا رہا تھا اس ملک کو نہ لوڈشیڈنگ تھی نہ پٹرول مہنگا تھا نہ بجلی مہنگی تھی خزانہ بھی بھرا ہوا تھا ترقی بھی ہو رہی تھی کہتا بھی تھا اک عظیم ملک بنے گا اور اب یہ کون لوگ آئے ہیں۔ کہتے ہیں ڈیفالٹ ہی ہو جائے گا تیری بہت ياد آئی تیرے جانے کے بعد.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک، بجٹ تاخیر کا شکاربلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک، بجٹ تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اصل وجہ کیا ہے؟بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »