بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیل DailyJang

وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجٹ اجلاس وزیر اعلیٰ کی بی اے پی کونسل سیشن میں مصروفیات کے باعث ایک دن کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بجٹ اجلاس ری شیڈول کرنے کے لئے قائم مقام گورنر کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس نئے شیڈول کے مطابق 17 جون کی بجائے 20 جون کو طلب کیا تھا۔بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا 580 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 195 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی بجٹ کی مد 385 ارب روپے مختص اور ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں اجلاس صرف ایک خاتون رکن اسمبلی موجودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس کا وقت ہو چکا ہے ، گھنٹیاں بجنی شروع ہوگئی ہیں لیکن ایوان میں صرف ایک خاتون رکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے دست درازی کے الزام میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی گرفتاراپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل نے شبیرقریشی کی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے محمد زبیر اور طلال چوہدری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا تھا انا للہ وانا الیہ راجعون سندھ پولیس اگر ایک دن کے 15لاکھ ٹیکس دینے والے تاجر پر نوکیا کا موبائل چھیننے پر مقدمہ درج کر سکتی ہے تو اک عورت سے زیادتی کی کوشش میں سندھ کے MPAشبیر قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرنا کونسی حیرت کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار، ذرائعاسپیکر اور سیکریٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکریٹری اسٹاف کو نہیں بُلا سکتے، سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو بڑا دھچکاڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو ایوان اقبال میں جلسے کی صدارت کرنا مہنگا پڑ گیا This country cannot develop without Imran Khan's leadership عمران خان کی لیڈرشپ کے بغیر یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی شبیر قریشی گزشتہ رات گرفتارکراچی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو گزشتہ رات پولیس نے گرفتار کرلیا میری برادری کے بندے کو کیوں گرفتار کیا۔۔۔۔جۓ قریشی Allah pak isko apne hifzo amaan me rakhe Ameen. Ye waqt hai hamere Muhafizon ka is imported government ko is zulm se roken.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »