پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر اور سیکریٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکریٹری اسٹاف کو نہیں بُلا سکتے، سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی تفصیلات جانیے: DailyJang

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوانِ اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا تھا کہ اسپیکر اور سیکریٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکریٹری اسٹاف کو نہیں بُلا سکتے۔اس سے قبل قائم مقام سیکریٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب نے افسران کو اجلاس میں آنے کا حکم دیا تھا۔ اپنے حکم نامے میں قائم مقام سیکریٹری عامر حبیب نے کہا ہے کہ اسمبلی اسٹاف بشمول قانون سازی، سیکیورٹی، رپورٹنگ اور اسٹیٹ آفس کا عملہ ایوان اقبال میں جاری اجلاس کے موقع پر فوری پیش ہوں۔ذرائع کے مطابق اسمبلی اسٹاف کو حکم دیا گیا کہ وہ ڈپٹی اسپیکر کے روبرو پیش ہوں اور اسمبلی کارروائی رپورٹ کر کے قانونی ڈاکومنٹس تیار کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں اجلاس صرف ایک خاتون رکن اسمبلی موجودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس کا وقت ہو چکا ہے ، گھنٹیاں بجنی شروع ہوگئی ہیں لیکن ایوان میں صرف ایک خاتون رکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقش قدم پرلاہور:بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے  کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور کی 63 مارکیٹس کی فہرست وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردومعاشی قتل عام نہیں ہونے دیں گے، تاجر برادری مزید پڑھیے: expressnews Good Hartaal k bjaaye sarkon per ao or in kuton ko jahanum wasil kro
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے تاجروں نے 9 بجے بازار بند کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے 8 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑال کی کال دے دی ہے،تاجر برادری کا کہناہے کے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی کا اجلاس بلانے اور برخاست کرنے کا آئینی اختیار حاصل ہے: گورنر پنجاب بلیغ الرحمنلاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت مجھے اسمبلی کا اجلاس بلانے اور برخاست کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہو ئے pmln_org GovtofPakistan GovtofPunjabPK صوفی کون سی آہین مستانی یہ آہین پاکستانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »