بلوچستان کا بجٹ اجلاس مؤخر کیوں ہوا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کا بجٹ اجلاس مؤخر کیوں ہوا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تاخیر کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ اور حکومتی اراکین کی سکیموں کو بجٹ کا حصہ بنانا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کرنے والے پارلیمنٹیرینز کی سکیموں کو بجٹ میں شامل کیا جا رہا ہے۔اس سے پہلے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ سیشن 17 جون اور پھر 20 جون کو طلب کیاگیا تھا۔ سرکاری طورپر بجٹ اجلاس مؤخر کرنے کی وجہ وزیراعلیٰ کی مصروفیات کو بتایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیلبلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا شیڈول دوسری بار تبدیل DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس بار بار کیوں مؤخر کیا جارہا ہے؟تاخیر کی وجہ ترقیاتی بجٹ کی ایڈجسٹمنٹ اور حکومتی اراکین کی اسکیموں کو بجٹ کا حصہ بنانا ہے وہ کیا باکمال شخص تھا کیسے چلا رہا تھا اس ملک کو نہ لوڈشیڈنگ تھی نہ پٹرول مہنگا تھا نہ بجلی مہنگی تھی خزانہ بھی بھرا ہوا تھا ترقی بھی ہو رہی تھی کہتا بھی تھا اک عظیم ملک بنے گا اور اب یہ کون لوگ آئے ہیں۔ کہتے ہیں ڈیفالٹ ہی ہو جائے گا تیری بہت ياد آئی تیرے جانے کے بعد.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اصل وجہ کیا ہے؟بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں تاخیر کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آؤ میدان میں آؤ ، دوران اجلاس دعا بھٹو کا کلثوم چانڈیو کو چیلنجکراچی : پاکستان تحریک انصاف کی رکنِ صوبائی اسمبلی دعا بھٹو نے کلثوم چانڈیو کو چیلنج کیا کہ آؤ میدان میں آؤ۔ ہماری شیرنی❤❤ دعا بھٹو نقلی بھٹو کونانی یاد کرواتی رہتی ہے جیوندی رے❤❤ Zabardas ledar ki sherni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب عسکری قیادت بریفنگ دے گی06:46 PM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا ایوان نیشنل سکیورٹی کمیٹی Hahahaha,sazish ko neutral karnay ki aisi koshish
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس طلب(24 نیوز)پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس کل قومی اسمبلی میں ہو گا۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے قومی اسمبلی ہال مختص کرنے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »