بلوچستان میں روزگار کی فراہمی کے لیے اہم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں روزگار کی فراہمی کے لیے اہم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان اور وزارت دفاعی پیداوار میں شپ یارڈ منصوبے پر اتفاق ہوا ہے۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ منصوبے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور بلوچستان کی معیشت بہتر ہوگی، بلوچستان کے نوجوانوں اور انجینئروں کو کراچی میں تربیت دلائیں گے۔Government of Balochistan and Minittry of Defence Production agree on Shipyard project.Young engineers and youth shall be taken in advance for training in karachi on existing shipyard.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کل سے کون کونسی شاہراہیں بند ہوں گیجمعیت علمائے اسلام (ف) بلوچستان نے پلان بی کے تحت کل (جمعہ کو) بند کی جانیوالی شاہراہوں کی تفصیلات بتادیں پڑھیے TareenShah کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چودھری برادران اور فضل الرحمان میں رابطہ، آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلف فٹبال کپ: سعودی عرب کا قطر میں ہونیوالے ایونٹ میں شرکت کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے چند ماہ میں 71 ارب کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائی، چیئرمین نیبتفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے لاہور میں نیب افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کے خلاف 50 کروڑ کی رقم بینک اکاؤنٹ سے برآمد کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں ہائی اسکول میں فائرنگ، 4 افراد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قطر میں ہونیوالے اس کام میں ہم بھی شریک ہوں گے سعودی عرب کا اعلان ، دونوں ...' قطر میں ہونیوالے اس کام میں ہم بھی شریک ہوں گے' سعودی عرب کا اعلان ، دونوں ممالک میں کشیدگی کے دوران بڑی خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »