چودھری برادران اور فضل الرحمان میں رابطہ، آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری برادران اور فضل الرحمان میں رابطہ، آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع

اسلام آباد: چودھری برادران اور فضل الرحمان کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کی آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے۔

چودھری برادران کی فضل الرحمان سے ملاقات میں دھرنا ختم کرنے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہو گی، چودھری برادران معاملے کو افہام تفہیم سے سلجھانے کے لئے مولانا فضل الرحمان سے متعدد ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا،فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواشریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ ،چودھری برادران متحرک ہو گئےلاہور(جاوید اقبال)پاکستان مسلم لیگ(ق) کی قیادت نے نواز شریف کے علاج کیلئے بیرون ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں آٹھ روز کی توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہوریئے آلودہ فضا کے نرغے میں ، آنکھوں اور گلے کے امرض بڑھ گئےلاہور (24نیوز) لاہور میں اسموگ کا ایک بار پھر ڈیرا، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »