بلوچستان:پی ایس ڈی پی کی جانچ پڑتال،جائزہ لینےکیلئے کمیٹی قائم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان:پی ایس ڈی پی کی جانچ پڑتال،جائزہ لینےکیلئے کمیٹی قائم SamaaTV

Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 1 hour agoبلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر بلوچستان کی رواں مالی سال کی صوبائی پی ایس ڈی پی کی جانچ پڑتال اور جائزہ لینے کیلے کمیٹی قائم کر دی گئی، عدالت نے کمیٹی کو ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان اسمبلی کی متحدہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں کی جانب سے صوبائی پی ایس ڈی پی کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بینچ نے آئینی درخواست کی سماعت۔ سماعت کے دوران رواں مالی سال کی پی ایس ڈی پی کا عدالتی احکامات اور پلاننگ کمیشن آف پاکستان کے گائیڈ لائنز کے تناظر میں جانچ پڑتال اور جائزہ لینے کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی جس میں حکومت کی جانب سے صوبائی وزراء ظہور احمد بلیدی اور انجینئر زمرک خان اچکزئی شامل ہیں۔

اپوزیشن کی جانب سے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ اور ملک نصیر شاہوانی کے علاوہ سیکرٹری خزانہ بلوچستان، صوبائی سیکریٹری قانون بلوچستان، چیف اکانومسٹ بلوچستان و دیگر شامل ہیں۔آئینی درخواست کی سماعت کے دوران صوبائی وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی، صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی، چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کے سربراہ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلوچستان، ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین بلوچستان اسمبلی پیش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی کا جان ریمبوابھی انٹرویو شروع نہیں ہوا تھا کہ میری نظر سائڈ ٹیبل پر رکھی ہوئی تصویر پر پڑی تو میں اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکا۔ ویسے تو وہ تصویر مشہور فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کے... کالم پڑھئے: (MazharAbbasGEO) تحریر: مظہر عباس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا آغاز ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا آغاز ہو گیا ہے اور ابتدائی مرحلے میں کورونا وائرس کے باعث بند دروازوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جہاز 'پی این ایس یرموک' کی شمولیت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی ڈی سی ملازمین برطرفی کیس، زلفی بخاری کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ٹوررازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی) سی ملازمین کی برطرفی کیخلاف کیس میں وفاقی حکومت کو 22 جولائی کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایس او پی کے تحت مویشی منڈیاں کھولنے کی اجازتوزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کی جانب سے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت مویشی منڈیاں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے، فواد چوہدری -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابراج گروپ نےکیسے پی پی کی فنڈنگ کی سب کوپتہ ہے پی پی قیادت تو ابراج گروپ کےقریب تھی پتہ نہیں بلاول نےکیسےنام لیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »