ایس او پی کے تحت مویشی منڈیاں کھولنے کی اجازت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سید مرادعلی شاہ کی زیرصدارت اہم ترین اجلاس منعقد تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ گلی کوچوں میں جانوروں کی منڈیوں کی روک تھام کی جائے اور مویشی منڈیوں میں موبائل ٹیم سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ بھی کیے جائیں۔سید مراد علی شاہ نے اجلاس کے دوران عوام سے اپیل کی ہے کہ جانوروں کی قربانی کے لیے مخصوص جگہ بنائی جائیں، اگر گلی گلی میں جانور ذبح کیے جائیں گے تو بیماریاں پھیلیں گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ کسی کو بھی کورونا علامات محسوس ہوں تو کورونا کا ٹیسٹ ضرور کروائے، وزیراعلیٰ کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ علامات پر ٹیسٹ کرانے کے لیے موبائل فون...

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مویشی منڈی کے لیے ایس او پیز حکومت جاری کرے گی، منڈی منتظمین کو پابند کیا جائے گا کہ ایس او پیز پر عمل کرائیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اجلاس کے دوران قربانی کے لیے یونین کونسل سطح پر مخصوص جگہ بنانے کے فیصلے سمیت کورونا کے ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ٹیسٹ زیادہ کرنےکافیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی مویشی منڈیوں میں ہر صورت ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمتپاکستان نے آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات ایس او پیز کیساتھ جاریوفاق المدارس کے سالانہ امتحانات ایس او پیز کیساتھ جاری SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کاذمہ دار’کے الیکٹرک‘ ہے، پی ایس اوپی ایس او کا کہنا ہے کہ ’کے الیکٹرک‘ نے فرنس آئل کی پیشگی ڈیمانڈ بھیجنے کے بجائے 9 ماہ کی تاخیر کی مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »