پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس او نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قراردے دیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پی ایس او کاکہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی تاخیر سے فرنس آئل کی ڈیمانڈ بھیجی ،نومبر2019 سے اپریل2020 تک کے الیکٹرک نے 50 فیصد سے بھی کم فرنس آئل لیا،اپریل2019 کو بتائی جانیوالی ڈیمانڈ جنوری 2020 میں موصول ہوئی ۔

پی ایس او کاکہناہے کہ کمپنی سال شروع ہونے سے 2 ماہ قبل فرنس آئل کی ڈیمانڈ بتانے کی پابندہے ،کے الیکٹرک نے رواں سال کیلئے بھی ابھی تک ڈیمانڈ نہیں بھیجی ،جون 2020 کی ڈیمانڈ بھی 15 دن کی تاخیر سے بتائی گئی ،پی ایس او کامزیدکہناہے کہ جولائی میں ابتک کے الیکٹرک کو 42 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل فراہم کیا،اضافی ایل این جی کی فراہمی سے بھی صورتحال میں بہتری آئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل میچز کی ٹکٹوں کے پیسے ریفنڈ ہونا شروع ہو گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے دس میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردیں جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغامپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام Read News BBhuttoZardari MediaCellPPP KashmirMartyrsDay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدم pid_gov Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »