پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جہاز 'پی این ایس یرموک' کی شمولیت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'یہ جدید جنگی جہاز جدید ہتھیار اور دفاعی نظام سے لیس ہے، پی این ایس یرموک متعدد نیول آپریشنز انجام دینے اور ہیلی کاپٹر اور ڈرون لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس سلسلےکا دوسرا جہاز 'پی این ایس تبوک' عنقریب پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا'

ترجمان کے مطابق شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی — فوٹو: بشکریہ پاک بحریہترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ جدید جنگی جہاز جدید ہتھیار اور دفاعی نظام سے لیس ہے، پی این ایس یرموک متعدد نیول آپریشنز انجام دینے اور ہیلی کاپٹر اور ڈرون لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس سلسلےکا دوسرا جہاز 'پی این ایس تبوک' عنقریب پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔ امیر البحر نے کہا کہ یہ جہاز پاک بحریہ کے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے اقدامات کے ذریعے خطے میں پائیدار بحری توازن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کی شمولیتکراچی: پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کو شامل کرلیا گیا،پی این ایس یرموک کی شمولیت کی تقریب ڈاکیار ڈکراچی میں منعقد ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کو شامل کرلیا گیاپاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کو شامل کرلیا گیا Read News dgprPaknavy PakistanNavy PakNavy EstateOftheArtShip
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید جہاز 'پی این ایس یرموک' کی شمولیت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، پاک فوج کے 4 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جارحیت بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچلنےمیں ناکام رہی،پاک فوج - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »