پاکستان کے افغان مصنوعات کی بھارت برآمد کیلئے واہگہ بارڈر کھولنے کے اعلان پر سینئر صحافی طلعت حسین بھی میدان میں آ گئے سوال اٹھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے افغان مصنوعات کی بھارت برآمد کیلئے واہگہ بارڈر کھولنے کے اعلان پر سینئر صحافی طلعت حسین بھی میدان میں آ گئے ، سوال اٹھا دیا

تفصیلات کے مطابق صحافی طلعت حسین نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”بھارت اب افغانی منصوعات پاکستان کے ذریعے برآمد کر سکتا ہے ، واہگہ بارڈر کو کھول دیا گیاہے تاکہ بھارت کابل کے ساتھ کاروبار کر سکے جو کہ اب ایک راستہ ہے لیکن اس نکتے پر کشمیریوں کو کیا سنگنل بھیجا جا رہاہے ۔پاکستان نے افغانستان کی بھارت کو زمینی راستے سے برآّمدات کے لئے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت 15 جولائی سے بھارت کو افغان مصنوعات کی زمینی راستے سے ترسیل شروع ہوجائے...

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واہگہ بارڈر کو 15 جولائی سے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت کھولا جا رہا ہے، پاکستان نےافغان حکومت کی خصوصی درخواست پر واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت اپنا وعدہ پورا کردیا، معاہدے کے تحت پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان تمام باہمی تجارت بحال کردی ہے۔ کورونا وائرس کے تناظر میں تمام ایس او پیز اور پروٹوکولز کا خیال رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ افغان حکومت کی پاکستان سےخصوصی درخواست پرکیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بدھ سے واہگہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان برآمدات کی بحالی کا فیصلہپاکستان کا بدھ سے واہگہ سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان برآمدات کی بحالی کا فیصلہ pid_gov Afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »