پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کو شامل کرلیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کو شامل کرلیا گیا Read News dgprPaknavy PakistanNavy PakNavy EstateOftheArtShip

،پی این ایس یرموک کی شمولیت کی تقریب ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطاق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ’پی این ایس یرموک‘ بحری بیڑے میں شامل ہوچکا ہے، جس سے متعلق خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جہاں نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ نیول چیف نے جہاز کی تعمیر پر ڈامین شپ یارڈرومانیہ اور پراجیکٹ ٹیم کو سراہا، جدید جنگی جہاز اسٹیٹ آف دی آرٹ ویپن اور ڈیفنس سسٹم...

لیس ہے۔ ’پی این ایس یرموک متعدد نیول آپریشنز، ہیلی کاپٹر اور ڈرون لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسرا جہاز پی این ایس تبوک عنقریب بیڑے میں شامل ہوجائے گا‘۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف کا کہنا تھا کہ پی این ایس یرموک کی بحری بیڑے میں شمولیت اہم سنگ میل ہے، نئے جدیدجہاز کی شمولیت سے سمندری حدود اور بحری مفادات کا دفاع مضبوط ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کی شمولیتکراچی: پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جہاز کو شامل کرلیا گیا،پی این ایس یرموک کی شمولیت کی تقریب ڈاکیار ڈکراچی میں منعقد ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، پاک فوج کے 4 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جارحیت بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو کچلنےمیں ناکام رہی،پاک فوج - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیا - ایکسپریس اردواسے کھولنے پر دونوں اطراف کے عوام نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک افغان تجارت کیلیے اہم انگور اڈا کھول دیا گیا۔جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر واقع یہ دروازہ اہم گزرگاہ ہے جو دونوں اطراف کے عوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »