بلوچستان کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ‏میں 10 فیصد اضافہ اور 5 ہزار نئی آسامیاں رکھی گئی ہیں۔

بجٹ کا کل حجم 584ارب روپے اور 84 ارب روپے خسارہ ہے۔ بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایا ‏گیا، تعلیم کے لیے 71ارب، صحت کے لیے 38 ارب، اور لااینڈ آرڈر کیلئے 52ارب روپے مختص کیے ‏گئے ہیں۔ سینٹر آف ایکسی لینس کےنام سےہائی اسکول کےقیام کامنصوبہ اور سول اسپتالوں میں سرجیکل ‏ٹاورز بنائے منصوبہ بجٹ میں شامل ہے۔ مچھ جیل میں قیدیوں کیلئےتربیتی مرکزقائم کیا جائے گا۔ ‏

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ 22-2021 کے دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔ صوبائی وزراء بھی موجود ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کا 500 ارب سےزائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائیگااکبر بگٹی شیر کا بچہ تھا کچھ غریب کے لیے بھی؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیشخیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش ، نیا ٹیکس نہیں لگایا Read More : Newsonepk KhyberPakhtunkhwa Budget2021
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا، تخمینہ ایک ہزار ارب سے زائد رکھنے کی تجویز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گابلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا KPK Balochistan Budgets Next FY Being Presented Today KPKUpdates PTIKPOfficial infokpgovt jam_kamal dpr_gob KPKUpdates PTIKPOfficial infokpgovt jam_kamal dpr_gob نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، عوامی سہولت کیلئے اہم اعلانات -خیبر پختونخوا کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ کا تخمینہ1000ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلیے اہم اعلانات کیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: 1118 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں مجموعی طور پر37 فیصد اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »