خیبرپختونخوا: 1118 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں مجموعی طور پر37 فیصد اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: خیبرپختونخوا کے آئندہ مالی سال کا ایک ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 37 فیصد اضافہکیا گیا، پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔ خ

یبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا،بجٹ سے متعلق اسمبلی کا اجلاس سپیکر مشتاق غنی کی صدارت میں اجلاس ہوا، صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ پیش کیا۔آئندہ مالی سال بجٹ کا تخمینہ ایک ہزار 118 اعشاریہ 3 ارب سے زائدسالانہ ترقیاتی پروگرام کےلیے 371 ارب روپے مختصبندوبستی اضلاع کے لیے اے ڈی پی میں 270 ارب روپے سے زائد مختصبندوبستی اضلاع میں ملازمین کی تنخواہوں کےلیے 314ارب مختصخدمات کی فراہمی کےلیے 747ارب مختصبڑے ہسپتالوں کے ازسر نو بحالی کےلیے 14ارب روپےدو...

56 ارب ، محکمہ داخلہ کے لیے 91.7 ارب کی مختصسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے لیے 2.58 ارب،آبپاشی کے 19.9 ارب تجویزابتدائی وثانوی تعلیم کےبجٹ میں 24فیصد اضافہ کیا گیا، صحت22،پولیس 12،کھیل وسیاحت میں 11فیصداضافے کی تجویزصوبےکے 30کالجوں کوپریمیئررکادرجہ دیاجائے گا، صوبےمیں اگلےمالی سال کےدوران 40کالجزمکمل ہو جائینگےپنشن میں 10 فیصد اضافہ کر رہے ہیں، پنشن اخراجات میں گزشتہ چند سالوں میں 100 فیصد اضافہ ہوا، پنشن اخراجات 03-2004 میں بجٹ کا صرف 1 فیصد،اب 13.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیشخیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش ، نیا ٹیکس نہیں لگایا Read More : Newsonepk KhyberPakhtunkhwa Budget2021
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 500 ارب سےزائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائیگااکبر بگٹی شیر کا بچہ تھا کچھ غریب کے لیے بھی؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، عوامی سہولت کیلئے اہم اعلانات -خیبر پختونخوا کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ کا تخمینہ1000ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلیے اہم اعلانات کیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا، تخمینہ ایک ہزار ارب سے زائد رکھنے کی تجویز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، بلاولچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ غربت میں تاریخی اضافہ، بے روزگاری میں تاریخی اضافہ، لیکن بینظیر انکم پروگرام میں معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ *حکومت غیر قانونی * بجٹ غیر قانونی * بجٹ سیشن غیر قانونی * پرائم منسٹر غیر قانونی پھر اپوزیشن پارٹیاں کیسے قانونی ہوگئیں؟ بلاول (زردای) اور شہباز (شریف) دونوں پر شک ہے یہ کیسے قانونی ہوگئے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے بجٹ میں 700 ارب کے ٹیکس لگائے: بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بجٹ میں 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »