بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں شرکت کےلئے کارکنوں کو ٹاسک دےدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں شرکت کےلئے کارکنوں کو ٹاسک دےدیا PTI

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان ستمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرے گا، بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر ,دسمبر میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شرکت کے لئے حکمران جماعت نے کمر کس لی، کارکنوں کو گلی محلے کی سطح پر دفاتر قائم کرنے اور عوامی رابطہ مہم چلانے کی ہدایات کی جا چکی ہیں۔ادھر الیکشن کمیشن نے پنجاب

میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کے شیڈول میں توسیع کردی، اب حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 21 اگست2020 سے تبدیل کر کے17 ستمبر 2020 کو شائع کی جائے گی، حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست پر اعتراضات 18 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکیں گے۔ اعتراضات پر فیصلے 17 اکتوبر تک کیے جائیں گے، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 25 اکتوبرکو شائع کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا‘ - BBC News اردوامریکہ کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کانگریس کو بتایا کہ انتخابات کے نتائج میں تنازع کی صورت میں بھی فوج اپنی غیر سیاسی پوزیشن پر قائم رہے گی۔ Mr Bajwa be a man of honour like him and follow his footsteps.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فوج صدارتی انتخاب میں کردار ادا نہیں کریگی، سربراہ امریکی فوجامریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی کا کہنا ہے کہ فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی دوبارہ انتخاب کیلئے نامزدگی قبول کرلیواشنگٹن (شِنہوا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاس کے جنوبی صحن سے تقریر کرتے ہوئے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے دوبارہ انتخاب کیلئے نامزدگی قبول کر لی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی ,امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹافامریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی کا کہنا ہے کہ فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی۔ یہ بات امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی نے امریکی ٹی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

گمبھیر کراچی کا غیر سیاسی حلبلدیاتی انتخابات سے بنیادی شہری سہولتوں کی فراہمی کا جو نظام قائم ہوا تھا اس میں کراچی اپنی جملہ قباحتوں کے باوجود موجود اور بڑھتی بنیادی ضرورتوں کو تو پورا کر رہا تھا، شجرکاری کے نئے تجربات کامیاب . . تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا‘ - BBC News اردوامریکہ کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کانگریس کو بتایا کہ انتخابات کے نتائج میں تنازع کی صورت میں بھی فوج اپنی غیر سیاسی پوزیشن پر قائم رہے گی۔ Mr Bajwa be a man of honour like him and follow his footsteps.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »