’امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدارتی انتخاب 2020: الیکشن کے دوران فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا، اعلیٰ امریکی جنرل کا بیان

لیکن مائیک ملی کا کہنا تھا کہ ’انتخاب سے متعلق کسی تنازع کی صورت میں قانون کے مطابق امریکی عدالتوں اور امریکی کانگریس کو حل تلاش کرنا ہوتا ہے، نہ کہ امریکی فوج کو۔‘

رواں ماہ کے اوائل میں پینٹاگون نے کہا تھا کہ امریکی آئین کے مطابق کسی سیاسی یا انتخابی تنازع کی صورت میں فوج کی ثالثی کا بھی کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ معاملہ اس وقت بھی زیر بحث آیا جب صدر ٹرمپ نے گذشتہ ماہ امریکی شہروں میں جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کے دوران بدامنی کو قابو کرنے کے لیے فوجی دستے تعینات کرنے کی دھمکی دی تھی۔ منی ایپلس میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت پولیس تحویل میں ہوئی تھی۔ ایک پولیس کو نو منٹ تک جارج فلوئیڈ کی گردن دباتے ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ مارک ملی نے جون 2020 کے دوران ٹرمپ کے ساتھ ایک تباہ حال گرجا گھر کا دورہ کیا تھا۔ اس گرجا گھر کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے بعد بدامنی کے دوران نقصان پہنچا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس تصویر سے ’یہ تاثر پیدا ہوا جیسے فوج مقامی سیاست میں ملوث ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mr Bajwa be a man of honour like him and follow his footsteps.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائمآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم کر لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل اسپتال قائم OfficialDGISPR Sindh Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائم Sindh PakArmy ReliefActivities Karachi ArmyMobileHospitals OfficialDGISPR ISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائمسندھ میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، کراچی کے مختلف علاقوں میں آرمی موبائل ہسپتال قائم KarachiRains
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں پابندی ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو نے بڑا قدم اٹھالیانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کے چیف ایگزیکٹو کیون مائر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور روس کی فوجی گاڑیوں میں تصادم کس ملک کے فوجی زخمی ہوئے ؟جانئےدمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکا اور روس کی فوجی گاڑیوں کے درمیان تصادم میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »