دوسرا ٹی20: حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان کے 150رنز مکمل - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی20 میچ میں فتح کے لیے 196رنز کا ہدف دیا ہے۔ مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے ف

خر زمان اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا اور ابتدائی چھ اوورز میں کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔

بابر اعظم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک مرتبہ قائدانہ اننگز کھیلی اور چوکے کے ساتھ نصف سنچری مکمل کر لی، وہ 56 رنز بنانے کے بعد عادل رشید کی دوسری وکٹ بن گئے شعیب ملک اور حفیظ نے بھی نصف سنچری شراکت قائم کی جس میں شعیب کا حصہ صرف 14رنز کا رہا اور وہ کرس جورڈن کی وکٹ بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی20: حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان کے 150رنز مکمل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20: پاکستان کی سنچری مکمل، کپتان بابر بھی آؤٹ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مانچسٹر: پاکستان، انگلینڈ کا دوسرا ٹی20 کل ہوگامیزبان انگلینڈ اور مہمان پاکستان کے درمیان جمعہ کو کھیلا گیا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہوگامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 انٹرنیشنل میچ آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »