بلال یاسین قاتلانہ حملہ ، میاں وکی کی گرفتاری کے ریڈ وارنٹ جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں نامزد مرکزی ملزم میاں وکی کی دبئی سے گرفتاری کے ریڈ وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر

فائرنگ کے معاملہ پر اہم پیش رفت سامنے آئی اور حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔

وزارتِ خارجہ نے دبئی کی وزارت خارجہ کو میاں وکی کے ریڈ وارنٹ بھجوا دیئے جبکہ دبئی وزارت خارجہ کو ماسٹر مائنڈ میاں وکی کے ریڈ وارنٹ موصول ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی بلال یاسین پر حملہ کیس میں تفتیشی پولیس نے مشہور بکی میاں وکی کو ملزم نامزد کیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق بلال یاسین پر حملہ کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے اور تفتیشی افسر نے میاں وکی کو ضمنی میں مرکزی ملزم لکھا ، شاہدرہ سے گرفتار ہونے والے دونوں شوٹرز کے بیانات اور دیگر ذرائع سے موصول اطلاعات پر ملزم قرار دیا گیا ۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا تھا کہ لیگی رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کے نامزد ملزم میاں وکی کو جلد گرفتار کیا جائے گا ، ملزمان کی گرفتاری کے ریڈ وارنٹ جاری کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں وکی کی بیرون ملک گرفتاری کے لئے انٹرپول سے رابطے جاری ہیں، سی آئی اے کی ٹیم انٹر پول کے ذریعے میاں وکی کو گرفتار کرے گی۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 3 ملزموں کی ضمانت منظورملزمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اسلحہ فراہم کرنے سے تینوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، ملزموں کو مقدمہ میں بے بنیاد ملوث کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Bilal Yaseen Par Kis Ne Hamla Karwaya? | PMLN Bilal Yaseen First Latest Interview on BOL BuzzBilal Yaseen Par Kis Ne Hamla Karwaya? | PMLN Bilal Yaseen First Latest Interview on BOL BuzzBilal Yaseen Revealed All Story | PML N Senior Leader Bilal Yase...
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 3 ملزموں کی ضمانت منظورملزمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ اسلحہ فراہم کرنے سے تینوں کا کوئی تعلق نہیں ہے، ملزموں کو مقدمہ میں بے بنیاد ملوث کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین  پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا والد کے ٹرک آرٹ پر دلچسپ کیپشنمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے والد میاں محمد نواز شریف کے ٹرک آرٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن لکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »