جنوبی پنجاب صوبے پر شاہ محمود نے پی پی سے ساتھ دینے کا وعدہ مانگ لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے پر پیپلز پارٹی سے ساتھ دینے کا وعدہ مانگ لیا۔ سینیٹ میں اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملتان اور بہاولپور میں جنوبی پنجاب کا

سیکرٹریٹ قائم ہوگا۔ سیاست میں کبھی لیٹ نہیں ہوتا، اگر نیت درست اور آپ واقعی چاہتے ہیں کہ صوبہ بنے تو پیپلز پارٹی ساتھ دینے کا وعدہ کرے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ بحث دارالحکومت یا سیکریٹریٹ کی نہیں ہورہی ہے، بات آگے لے کر چلتے ہیں اوروں سے بات اور اتفاق رائے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو انتظامی طور پر ممکن تھا وہ اقدامات ہم نے کیے ہیں تاکہ ایک سمت دے دیں آئینی ترمیم اور قرارداد درکار ہے، اس کے لیے ہم سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ جنوبی پنجاب صوبے پر ہم ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہ رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب حقیقت اختیار نہیں کرسکا کیونکہ قانونی رکاوٹیں سامنے آتی ہیں، آئیے مل کر راستہ تلاش کرتے ہیں، تیسری بڑی جماعت مسلم لیگ ن سے بھی بات کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو کام کرنا نہیں ہوتا اس کام میں دیکھاوئے کے لیے اور اپوزیشن پہ ڈالنے کے لیے منت ترلے شروع کر دیتے ہیں اور جو کام کرنا ہوتا ہے تب آرڈینس لے آتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا سے شکست بھارتی ٹیم نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیانئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ جنوبی افریقا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے شکست، ویرات کوہلی ٹیسٹ کپتانی سے بھی دستبردارٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نے استعفی دے دیاکوریا (رضا شاہ) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیر سگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیرسگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عالمگیر خیرسگالی مشن پر تنزانیہ پہنچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »