جنوبی کوریا میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نے استعفی دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوریا (رضا شاہ) گزشتہ سال بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہونے والے جنوبی کوریا میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اور دس کے قریب کتابوں کے مصنف محمد عبدہ نے اپنے

روزنامہ پاکستان سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپنی کاروباری اور نجی مصروفیات کے علاوہ کچھ مسائل کی بنا پر انہوں یہ فیصلہ کیا ہے، وہ اپنی ٹیم کے ساتھ خوش نہیں تھے کیونکہ اُن کے خیال میں یہ عہدہ صرف تصویریں کھنچوانے اوردعوتیں کھانے تک محدود کر دیا گیا تھا اور کسی بھی کام سے پہلے نا مشورہ کیا جاتا ہے اور نا ہی بعد میں بات کرنے کا حق دیا جاتا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ سےسیکولرازم کےلبادے میں پوشیدہ بھارت کا ہولناک چہرہ بے نقاب ہوا:سردارتنویر الیاس محمد عبدہ نے بتایا کہ انہوں نے کوریا میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے ممبرز کیلئے کام کرنے کے جذبے سے یہ عہدہ قبول کیا تھا لیکن اب اُن کیلئے نا کوئی کام کیا جاتا ہے اور نا ہی کرنے دیا جاتا ہے،اسلام آباد میں اعلی قیادت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے اور انہوں نے اُن کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال وفاقی وزیر غلام سرور خان نے پاکستان تحریک انصاف جنوبی کوریا کے پینل کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا اعلان کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران نجی شعبے کے قرضوں میں دُگنا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹسامریکی ڈالر سستا ہوگیا، دیگر کرنسیوں کی قدر کیا رہی؟ لسٹ دیکھیں: USDollar PKR Currency GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد:(دنیا نیوز) آزاد کشمیراور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یااللہ ہم سب پر رحم فرما یا اللّٰہ خیر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت ملک  کے مختلف  علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھکورونا میں اضافے کے باوجود بھارت میں مکرسنکرانتی تہوار پر ہزاروں افراد کا اکٹھ India CoronaVirusPandemic MakarSankrantiFestival PeopleGatherings HinduWorshippers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »