مریم نواز کا والد کے ٹرک آرٹ پر دلچسپ کیپشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کا والد کے ٹرک آرٹ پر دلچسپ کیپشن لِنک: DailyJang

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والد کے ٹرک آرٹ کی تصویر شیئر کی اور ساتھ سرائیکی گانے کی مشہور لائن بھی لکھی۔

مریم نواز کی جانب سے شیئر کیے جانے والے ایک ٹرک آرٹ میں نواز شریف زندہ باد کے ساتھ سرائیکی گانے’پِچھاں مُڑ وے ڈھولا تیری لوڑ پے گئی‘ لکھا دکھائی دے رہا ہے۔ مریم نواز نے سرائیکی کے مشہور گانے کی یہ لائن ہی اپنے ٹوئٹ میں تحریر کی جس کا مطلب ہے ’واپس آجائیں اب آپ کی ضرورت پیش آگئی ہے۔‘ خیال رہے کہ طاہر نیر کی آواز میں گایا گیا یہ گانا آج کل تیزی سے مشہور ہورہا ہے، اس گانے کے کمپوزر اکرم راہی ہیں جب کہ لیرکس قیصر تارڑ نے لکھے ہیں۔

مریم نواز نے والد کی یاد میں ایک اور ٹوئٹ بھی شیئر کیا، جس میں رکشے کے پیچھے ’مِس یو نواز شریف‘ تحریر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معین خان دنیا کے سب سے اچھے سُسر ہیں: مریم انصاریکبھی کبھار ہم معین خان سے کچھ زیادہ کی ہی خواہش کرلیتے ہیں لیکن وہ ہماری خوشی کے لیے کبھی کسی چیز کو منع نہیں کرتے: اداکارہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مِنی بجٹ کے بعد ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مصطفیٰ نواز کھوکھرپیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ پاس ہونے کے تیسرے ہی روز ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'جو ہاتھ آپ کے سر پر تھے اب وہ نواز شریف کے پاوں میں ہیں طلال چوہدری کا شہباز گل کو جوابپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی تڑپیں، اب نواز شریف اس جعلی حکومت کو ڈھیل نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان پر ردِعمل دیتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری، نواز شہباز واپس کرو!روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا حنا پرویز بٹ کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews NawazSharif shahbazsharif بلکل بکواس لکھا ہو گا Itna fazool time nhy.🙏 Muhammad Qasim has seen that when India attacks and captures land and Pakistan Army fails, then the people of Pakistan will take arms and ammunition and will fight for their country again India. More on - Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھن لیگ سے ن نکالیں تو اچھا ہے، اب ن اور ش کے بغیر ہی چلنا ہو گا: عمران اسماعیل Nice jokes Becoze no value of Matric pass Chal beghairt k bachy apsy zyada currption kis NY ki hogy.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی قیادت نواز شریف کا پتہ صاف کرنے پر تلی ہے، فواد چوہدریچار وں کسی سے ملنے گئےتو کہاکہ نوازشریف نے ملک کےساتھ براکیا، آپ ہمیں کیوں نہیں سوچتے؟ وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کا پتا صاف کرنے لگی ہے اور فکر اس گونگلو کو ہورہی ہے نواز شریف کی سارے ب غ عمران کے ک نما چیتے کی دم پر زور دار کس نے پیر رکھ دیا ہے جو ایک کے بعد ایک کی باری لگی ہوئی ہے؟ اور تم عمران چارلی کا؟ fawadchaudhry Dabboo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »