ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 3 ملزموں کی ضمانت منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تینوں ملزمان پر اسلحہ فراہمی کیس کا الزام ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پولیس بلال یاسین پر حملے میں ملوث شوٹرز کو پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے اور دونوں ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جبکہ میاں وکی بیرون ملک جاچکا ہے۔واضح رہے کہ بلال یاسین پر کچھ روز قبل موہنی روڈ پر 2 موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کیا تھا، انہیں 2 گولیاں لگی تھیں، 1 گولی پیٹ کو چھو کر گزر گئی تھی۔

بلال یاسین نے حاجی لیاقت کے ساتھ جانے سے انکار کردیا تھا، مگر حاجی لیاقت کی بیٹی کا فون آنے پر معاملہ حل کروانے چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے نیٹو کا کئی برس قبل زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)   کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اولڈ سٹی ایریا میں عمارت کےنیچے دفن کئی سال پرانا نیٹو کا اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا ایرانی جاسوسائیں گرفتار کرنے کا دعوی - BBC News اردواسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ایجنسی نے ملک کے دیرینہ دشمن ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پانچ اسرائیلی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔ sanctionIsrael for false allegations against peaceful countries اسرائیل ہی تو ایران کی ماں ہے اور یہ سارا کھیل کہ اسرائیل اور ایران ایک دوسرے کے سخت مخالف ہیں دنیا کو بیوقوف بنایا جارہا ہے آج اگر اسرائیل، ایران کو فنڈنگ کرنا چھوڑ دے تو ایران بھوکا مر جائے گا.... ایک دوسرے کی جاسوسی کرنا عام سی بات ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زیر تربیت موٹروے پولیس افسران کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہزیر تربیت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا 80 سے زائد افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز خٹک عمران خان میں تلخ جملوں کا تبادلہ مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا10:22 PM, 13 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حما د اظہر ،پرویز خٹک اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان تلخ اس کی چیخیں حد سے زیادہ نکل رہی ہیں اس کے اوپر وزیراعظم بننے کا بھوت سوار ہو گیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوہائیکورٹ کی وزیراعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے اور مری واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت اسلامآباد ہائ خورٹ 😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »