بلاول کا سیلاب متاثرین کو 20 لاکھ مکان بنا کر دینے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو نے کہا کہ ایسے مضبوط گھر بنا کر دیں گے جنہیں سیلاب سے نقصان نہیں پہنچے گا۔ تفصیلات: DailyJang BilawalBhuttoZardari

جس کے پاس مکان کے مالکانہ حقوق نہ ہوں وہ غیر یقینی صورتحال میں رہتا ہے، ہم نے اثاثہ دیا ہے اور اسے گھر کی خواتین کے نام کیا ہے، خواتیں کو معاشی طور پر مضبوط کرتے ہیں تو پورے خاندان کو مضبوط کرتے ہیں، زمین کی قیمت وقت کے ساتھ بڑھتی رہے گی۔

پی پی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھنے والوں کو اندازہ نہیں کہ عوام کتنی مشکل میں ہیں، قائد عوام نے سکھایا تھا کہ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دلاناہے، یہ سفر سندھ بھر میں شروع ہورہا ہے، 5 ہزار گھروں کے مالکانہ حقوق دیے جا رہے ہیں، اس قسم کے منصوبے بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے عوام کو بھی دیں گے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ دوسری جماعتیں سمجھتی ہیں کہ وہ امیر کو امیر بنائیں گے، جب امیر کو امیر تر بناتے ہیں تو وہ اپنا پیسہ بینک اکاؤنٹ میں ڈال کر بھول جاتا ہے، ہماری اور ان کی سوچ میں فرق یہ ہے پیپلز پارٹی عوام دوست منصوبے لاتی ہے، ہم ریاست کا اثاثہ حکومت سے لے کر عوام کو دلا رہے ہیں، عوام آدمی سے مل کر ملک کی ترقی میں حصہ ڈال سکتے ہیں، دیگر جتنے لوگوں کا بھی حق ہے انہیں دلائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ سے کہتا ہوں سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: اپوزیشن کی 26 جماعتوں کا مودی کو ٹکر دینے کیلئے اتحاد کا اعلاناپوزیشن کی 26 جماعتوں کے اتحاد کا نام انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلیوسز الائنس (انڈیا) رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینی امریکیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلانامریکا میں 1 لاکھ فلسطینی آباد ہیں جو اب با آسانی اپنے وطن فلسطین جا سکیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی زیادہ منافع کم سمگلنگ سے 30 فیصد فروخت کم ہوگئی : ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہفتے سے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان03:03 PM, 20 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی  کو ملک بھر میں پیٹرول  پمپس بند   کرنے کا اعلان ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کا اعلان کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کی تقرریوں کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیاملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل درجنوں افسران کو ترقیاں دینے کی تیاریاسلام آباد : حکومت نے مدت ختم ہونےسےقبل درجنوں افسران کوترقیاں دینے کا فیصلہ کرلیا، افسران کو گریڈ 19 سے 20 اور20 سے21میں ترقیاں دی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »