پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کےعہدیداروں کا اعلان کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے عہدیداروں کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرتاج خان، سلیم خان، طارق خٹک، افسرالملک پی پی پی خیبرپختونخوا کے لئے نائب صدور مقرر ہو گئے۔

گوہرانقلابی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، ضیاء اللہ آفریدی کو صوبائی سیکرٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا، فرزندعلی وزیر صوبائی کوآرڈی نیشن، سجاد شیرازی ڈپٹی کوآرڈی نیشن سیکرٹری ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا فلسطینی امریکیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلانامریکا میں 1 لاکھ فلسطینی آباد ہیں جو اب با آسانی اپنے وطن فلسطین جا سکیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپ بند کرنیکا اعلاناسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی ڈی اے) نے 22 جولائی سے ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہحافظ حمد اللّٰہ کا اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں، پاکستان کے خلاف سازش تھی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے موہنجو دڑو ایکسپریس کا آغاز کر دیاپاکستان ریلوے نے موہنجو دڑو ایکسپریس کا آغاز کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کو 300 یونٹ تک بجلی مفت پیٹرول آدھی قیمت پر ملے گا استحکام پاکستان پارٹی کا منشور تیاراستحکام پاکستان پارٹی کا منشور تیار کر لیاگیا،جس کے مطابق شہریوں کو 300 یونٹ تک بجلی مفت اورموٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول آدھی قیمت پر دستیابی ممکن بنائی جائیگی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »