شلپا شیٹی کیلئے بھی ٹماٹر خریدنا مشکل ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنیل شیٹی کے بعد اداکارہ شلپا شیٹی نے بھی ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز میں احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات: DailyJang ShilpaShetty

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے ٹماٹر سے متعلق ایک میم اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے ایک سپر اسٹور میں ٹماٹر اپنے ہاتھ میں رکھ کر ویڈیو بنائی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ٹماٹر کی قیمتیں بڑھنے کے بعد میرے دل کی دھڑکن یوں ہوگئی ہے۔ شلپا شیٹی نے جو میم شیئر کی ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ٹماٹر ہاتھ میں پکڑتی ہیں تو پیچھے سے ایک فلمی ڈائیلاگ کی آواز آتی ہے، جس میں کہا جاتا ہے کہ ’خبر دار جو مجھے چھونے کی کوشش کی، کس حق سے تم نے مجھے چھوا؟ تمھارا کوئی حق نہیں ہے مجھ پر۔‘انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شلپا شیٹی کو ’ٹماٹر‘ نے کھری کھری سنا دی، دلچسپ ویڈیو وائرلشلپا شیٹی کو ’ٹماٹر‘ نے کھری کھری سنا دی، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ دبئی سے ٹماٹر لانا‘ بھارتی ماں کی بیٹی سے فرمائش - ایکسپریس اردو’ دبئی سے ٹماٹر لانا‘ بھارتی ماں کی بیٹی سے فرمائش Tomatoes India ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیےبھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ ریکارڈ بنانے کیلئے مسلسل 7 دن تک رونے کی کوشش میں شخص نابینا ہوگیادنیا میں کئی ایسے افراد موجود ہیں جو کچھ منفرد کرکے اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کتاب میں درج کرواتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: ایمرجنگ ایشیا کپ میں شاہینز کی جیت کے جشن میں ’شاہین‘ بھی شاملسری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کیلئے موجود شاہین آفریدی کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نسیم شاہ بھی ٹیم لابی میں موجود تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام: کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنےکا فیصلہٹراما سینٹر میں 24 گھنٹے ایمرجنسی نافذ رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا جب کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایمبولنسز بھی ہائی الرٹ پر ہوں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »