کیا فوج کو متناز ع بنانا پاکستان کی خدمت تھی؟ سردار ایاز صادق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم نے اپنے اقتدار کے خاطر سب کچھ تباہ کردیا۔ تفصیلات جانیے: AyazSadiq PMLN ptiofficial DailyJang PakArmy PDM

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے اپنے اقتدار کے خاطر سب کچھ تباہ کردیا۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ یہ ان کی نااہلی کا نہیں پاکستان اور دھرتی کو نقصان کا معاملہ ہے، ایک ملک کا تحفہ توشہ خانہ سے لیا بیچ دیا اور پھر توشہ خانہ میں پیسے دیے۔ اُن کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو ان کی ذہنیت سامنے آئی، جو پاکستان کے خلاف چیزوں میں ملوث ہے کیفرکردار تک پہنچایا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سلیم مانڈوی والا کو کیسے پتا چلا کہ ن لیگ کی کیا خواہش ہے، بات ہماری خواہش کی نہیں دیکھنا چاہیے شواہد کیا کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی بھی پارٹی کے ساتھ ہوسکتی ہے پی ٹی آئی سے فیئر اینڈ فری الیکشن دہشت گردی پر اتفاق رائے ہوگیا تھا لیکن آرمی چیف کی تقرری پر ہم نہیں مانے:سردار ایاز صادقسیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی بھی پارٹی کے ساتھ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی سے فیئر اینڈ فری الیکشن، دہشت گردی پر اتفاق رائے ہوگیا تھا لیکن آرمی چیف کی تقرری پر ہم نہیں مانے:سردار ایاز صادق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے05:44 PM, 20 Jul, 2023, پاکستان, کراچی:نواب آف ریاست جونا گڑھ محمد جہانگیر خانجی انتقال کر گئے، نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایس آئی کی بروقت اطلاع سے باڑہ مارکیٹ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایاپشاور : اداروں کی مربوط حکمت عملی اور بروقت اطلاع نے خیبر کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، آئی ایس آئی نے 13جولائی کو حملے کی بروقت اطلاع دی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی منانے کی کوششیں ناکام، عائشہ نسیم کا کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کوشش تھی کہ جارح مزاج کرکٹر فیصلہ واپس لے لیں، تاہم پی سی بی کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کی بحیرہ اسود سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکییوکرین جانے والے تمام جہازوں کو کیف کا اتحادی اسلحہ بردار جنگی جہاز تصور کیا جائے گا اور انہیں تباہ کردیا جائے گا: روسی فوج
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہبجلی کے بل میں 35 روپے ٹی وی اور 15 روپے ریڈیو فیس عائد ہوگی، یہ سفارش سینیٹ کمیٹی نے کی تھی جس پر کام کیا گیا ہے: حکام وزارت خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »