برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، برطانوی ہائی کمشنر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا تفصیلات جانیے : DailyJang

اس حوالے سے برطانوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ ریڈ لسٹ سے باہر آنے کے فیصلے کا اطلاق 23 ستمبر سے ہوگا، بین الاقوامی سفر کے لیے 4 اکتوبر سے نیا نظام متعارف کروارہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائی رسک ممالک سے آنے والے مسافروں کو بدستور ہوٹل میں 10 روزہ قرنطینہ کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے کے فیصلے پر خوشی ہوئی، پاکستان میں برطانیہ کا ہائی کمیشن بھرپور معاون رہا ہے۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی حکومت اور برطانوی سفیر کے مشکور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبز پاسپورٹ کی عزت ۔

یےمینےسفارش کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیاWhy they done this? Absolutely, they are eyeing to restrict us from thinking their role in PAK vs NZ cricket series. Otherwise, all other countries would be out of list except Pakistan. مبارکباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےنکال دیا08:23 PM, 17 Sep, 2021, بین الاقوامی, بریکنگ نیوز, لندن : برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیقبرطانیہ نے پانچ ماہ بعد پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا.پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ‌ سے نکال دیابرطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ‌ سے نکال دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu مگر پاکستان میں کرکٹ بحالی کو ریڈ لسٹ میں ڈلوا دیا۔ So late اب کہاں ہیں وہ کمینے لوگ جب بھونکتے تھے برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا اب بھی وہ کہیں پاکستان کے خلاف بکنے کیلئے تیاری کر رہے ہوں گے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےنکال دیالندن : برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت 8
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیابرطانیہ نے پانچ ماہ بعد پاکستان کو سفری پابندیوں سے متعلق ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔ SamaaTV Wadda danda tunnn k ajj chota danda kadd leya. K Koi manda na bole Na samjhe.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »