برطانوی پارلیمان میں‌ کوکین استعمال ہونے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی پارلیمان میں‌ کوکین استعمال ہونے کا انکشاف ARYNewsUrdu

لندن : برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے پارلیمان کے 11 مقامات پر شواہد بھی ملے ہیں۔

کیا برطانوی اراکین پارلیمنٹ یا پارلیمان عملہ ایوان کی عمارت میں منشیات کا استعمال کررہا ہے، برطانوی خبر رساں ادارے سنڈے ٹائمز نے چونکا دینے والے انکشاف کردئیے۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی پارلیمان کی عمارت میں ٹیسٹ کی گئی بارہ میں سے گیارہ جگہوں پر کوکین کے شواہد ملے، جن میں وزیر اعظم کے دفتر کے قریب واش روم بھی شامل ہیں۔

اخبار نے پارلیمان میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اراکین پارلیمان اور اسٹاف میں منشیات کا استعمال عام ہے۔ ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر سر لینڈسے ہوئل نے کہا کہ پارلیمان میں منشیات کے استعمال کے تشویش ناک الزامات کی تحقیقات کے لیے پولیس سے رابطہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیکولین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں جیکولین فرنینڈس اور سکیش چندرا شیکھر کی چند تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیکلین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشافممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز اور نورا فتیحی کا منی لانڈرنگ کیس میں ملوث شخص سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021 میں کون سا ایموجی سب سے زیادہ استعمال کیا گیا؟یونی کوڈ کنسورشیم نے 2021 میں 10 سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں زیادہ تر 2019 کے ایموجیز ہی ہیں۔ ✌️&💪 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشافطیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرندوں کی طرح شاخ پر بیٹھنے والا روبوٹ تیارعموماً پرندوں کو اڑتے اور شاخوں پر بیٹھے ہی دیکھا جاتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو اڑ نے کے ساتھ ساتھ مختلف سطح پر بیٹھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق برطانوی فٹ بالر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئےوزیر اعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے آغاز میں 1 دن باقی رہ گیا، سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون بھی کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے۔ PTI ny apni promotion ky lia isskl ko paisay diya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »