‏’مولاناصاحب ! 23مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں دیکھتے ہیں کیا ہو گا‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مولاناصاحب ! 23مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں دیکھتے ہیں کیا ہو گا‘ ARYNewsUrdu LongMarch

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولاناصاحب!23 مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں اور آپ بھی ‏دیکھتےہیں کیا ہو گا۔

مولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ تنقید اپوزیشن ‏کا کام ہوتاہے لیکن مولانافضل الرحمان سسٹم کاحصہ نہیں ہیں ان کی بات سنےکےلیے اب کوئی بھی تیار نہیں ‏ہے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان نے23مارچ کواسلام آبادکی طرف مارچ کاعندیہ دیا ہے 23مارچ قوم کو ‏جوڑنے کا دن ہےالگ کرنےکانہیں، مولاناصاحب حوصلہ کیجئے آپ کےساتھ کوئی نہیں اکیلےہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی ایسی تاریخیں دےکر بدلتے رہےہیں مولانا کئی بار تاریخیں بدل چکے ‏ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہوگا مولاناصاحب ! 23مارچ کوہم بھی یہاں ہیں اورآپ بھی دیکھتےہیں کیا ہوگا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا سسٹم کاحصہ نہیں اس لیے چاہتےہیں نظام ختم ہوجائے مولانا فضل الرحمان ‏بےوقت کا راگ الاپ رہے ہیں ان کی بات سنےکےلیے اب کوئی بھی تیار نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گرچہ ہم کو مولانا کی فتنہ پروری پر یقینِِ کامل ہے، مگر کیا حکومت کو بھی یہ ادراک ہے کہ وہ اُونٹ کی پُشت پر آخری تنکہ بھی رکھ چُکی ہے۔

اس فسادی مولوی کو اب سائڈ پر لگانا چاہیے

Afs_741 اگر پی ڈی ایم کے فیصلے پر مایوسی میں کچھ کمی آئی تو اس جہلمی دوست کی گفتگو بھی پڑھ لیں 😂😂.

Lanat lanat PTI aur ary par lanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا آئندہ سال 23مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے مہنگائی کے خلاف آئندہ سال 23مارچ کو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے اجلاس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کرنے کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک مومونٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں مہنگائی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیا کو ختم کرکے نئی پالیسی لائے ہیں ، ..... “مافیا” پی ایم صاحب یہ مافیا “octopus “ کی طرح کا ہے اچھی طرح چھان پھٹک لینا چاہئیے؟ کیا بات ہے ۔ اب سری لنکا کی ٹیم بے فکر ہو کر آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

23مارچ اسلام آباد میں ’’مہنگائی مارچ‘‘ اور استعفے کب دینگے ؟مولانا نے بڑے اعلانات کر دئیے07:22 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو اسلام آباد کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کےحقوق کےلیےتمام سیاسی جماعتیں ساتھ ہیں،وسیم اخترسابق میئرکراچی وسیم اختر نے کہا کہ آج پھر کراچی کے عوام شہر کے حق کے لئے قربانیاں دینے کو تیار ہے۔ کراچی کے حق کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا اور سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بھی آواز بلند کی تاہم ہماری ہماری آواز کہیں نہیں سنی جارہی ہے SamaaTV پھر بیگ لینے کا چکر، ہر بار نیا ڈرامے کرتے ہو، فائنل کر لو بیگ پر month
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »