طیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیاروں کی لینڈنگ اور رہنمائی کے لئے نصب سسٹم میں خرابی کا انکشاف ARYNewsUrdu

کراچی: طیاروں کی لینڈنگ کے وقت پائلٹس کی رہنمائی کے لیے نصب سسٹم اور سمت بتانے والے آلات میں غفلت کی وجہ سے خرابی پیدا ہوگئی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آئی ایل سسٹم کے حوالے سے ایک ماہ کے لئے ائئرلائنز کو نوٹم جاری کر دیا۔ علاوہ ازیں ایک اور مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ جہازوں کو لینڈنگ کی رہنمائی فراہم کرنے والے آئی ایل ایس کی لازمی چیکنگ کی جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری ہوا بازی کی بین الاقوامی تنظیم اکاو قوانین کے مطابق متعلقہ آلات کی مقررہ وقت پر مینٹینس ضروری ہے کیونکہ طیاروں کے اترتے وقت انسٹرومینٹل سسٹم اور آلات خراب ہونے سے بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ اور وکی کوشال کی شادی کی تیاریا ں عروج پر ۔۔ویڈیوز سامنے آگئیںبھارتی میڈیا کا اصرار ہے کہ دونوں رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے Pakistan quom mai already masle masail hai...pata nhy pakistan media ko bollywood news mai itna dilchaspi kyun hai? Ajeeb hai...apne mulk ke khidmat kijiye... Pakistan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلاتآمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے ارکان کے ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثہ جات کی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی مبینہ نیب کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ Nice news.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھبرانے کی ضرورت نہیں تھوڑا اور صبر کریں قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاںگھبرانے کی ضرورت نہیں، تھوڑا اور صبر کریں، قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاں shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan PTIofficial PMImranKhan inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیںآمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی انسداد پولیو اور کورونا ویکسین بارے مزید موثر اقدامات کی ہدایاتوزیر اعظم عمران خان نے چیف سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین سے متعلق اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ہدایات کر دیں۔وزیر اعظم عمران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »