برطانوی شاہی جوڑے کی اسلام آباد میں مصروفیات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شہزادہ ولیم کی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان آمد DawnNews

برطانیہ کے شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے 5 روزہ دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد میں آج مصروف ترین دن گزارا۔

جس کے بعد وہ اسلام آباد میں ٹریل 5 کے مقام پر ماحولیاتی تحفظ سے متعلق تقریب میں شریک ہوئے جہاں انہیں اس حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ جس کے بعد وہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم عمران خان نے خود ان کا پرتپاک استقبال کیا، وزیراعظم ہاؤس آمد کے موقع پر انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں بھی شرکت کی۔

برطانوی ہائی کمشنر برائے پاکستان تھامس ڈریو کے عشائیے میں شرکت کے لیے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن رکشے میں یادگار پاکستان پہنچے — فوٹو: اے ایف پیوزیر اعظم ہاؤس آمد پر عمران خان نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا — فوٹو: اے پی پی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کی اسلام آباد میں بچوں کے اسکول آمد - ایکسپریس اردوشہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ ملڈلٹن کلاسز میں گئے اور بچوں سے ملاقات کی۔ ان کو کسی گاؤں کے گورنمنٹ اسکول کا دورہ کرواؤ، جہاں پر گاؤں کے با اثر زمیندار نے اپنے جانور باندھے ہوتے ہیں Good most welcome Nice
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقات PrinceWilliam KateMiddleton VisitModelCollegeGirls Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی وزیراعظم ہاؤس آمدبرطانوی شاہی جوڑے کی وزیراعظم ہاؤس آمد PrinceWilliam KateMiddleton VisitModelCollegeGirls Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمدبرطانیہ کا شاہی جوڑا، شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ، شہزادی کیٹ مڈلٹن پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر ان کی آمد ہوئی۔ Welcome to Pakistan 🇵🇰 prince and princess 👸 💕 🇬🇧 🇵🇰💕 Wall came pakistan شہنشاہ عالی و عالیہ' ھم آپ کے شکر گذار ہیں کہ ہمیں غلامی یاد دلانے آ گئے ہو ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتاسلام آباد: برطانیہ کے شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ برطانیہ کے شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن ایوان صدر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »