برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RoyalVisitPakistan: پانچ روزہ دورے کے لیے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی پاکستان آمد

سنہ 2006 میں شہزادہ ولیم کے والد شہزادہ چارلس نے اپنی اہلیہ، ڈچس آف کارن وال کامیلا پارکر کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا تھا جبک ان کی والدہ'پرنسز آف ویلز شہزادی ڈیانا نےسنہ 1991، 1996 اور 1997 میں پاکستان کے دورے کیے تھے۔اس پانچ روزہ دورے میں شاہی جوڑا اسلام آباد کے علاوہ لاہور اور شمالی علاقہ جات کا سفر کرے گا اور ان کی برطانیہ واپس روانگی 18 اکتوبر کو ہوگی۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی آمد کے موقع پر شاہی محل کنسنگٹن پیلیس کی جانب سے ٹویٹ کی گئی اور اس توقع کا اظہار کیا گیا کہ اس دورے کی مدد سے پاکستان اور برطانیہ کے تاریخی تعلقات کو اجاگر کیا جائے گا۔شاہی جوڑے کی آمد پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا کہ اس دورے سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت اور پرامن چہرہ ابھر کر سامنے آئے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ یہ دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی مدد سے برطانیہ اور پاکستان کے مابین دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔شاہی جوڑے کا خیر مقدم کرنے کے لیے انھیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے یاد رہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کے دورے سے متعلق رواں برس جون میں اعلان کیاگیا تھا اور گذشتہ ماہ دورے کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔

شاہی جوڑے کی آمد پر پاکستانی سوشل میڈیا پر اسی حوالے سے مختلف ٹرینڈز چل رہے تھے جن میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو پاکستان خوش آمدید کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Warm Welcome

Most welcome to our best and sweet

Ye nokrya dhoondne aaye hen?🤔😜

Welcome

Watch this exclusive video

Woòooooow

دل کی اٹھا گہرائیوں سے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں رانا یاسرعرفات بیورو چیف سھارا نیوز ضلع گوجرانوالہ

شہنشاہ عالی و عالیہ' ھم آپ کے شکر گذار ہیں کہ ہمیں غلامی یاد دلانے آ گئے ہو ۔

Wall came pakistan

Welcome to Pakistan 🇵🇰 prince and princess 👸 💕 🇬🇧 🇵🇰💕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہی جوڑے کی آمد، پنڈی لاہور کے رکشے سج گئےبرطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان پر پاکستانی قوم کی تیاریاں عروج پر ہیں، راولپنڈی اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے، برطانوی ہائی کمشنراسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے شاہی جوڑے کی آمد پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے۔ برصغیر سمیت بہت سے ممالک کو انتہائی ظالمانہ طریقے سے لوٹنے والوں کے بیٹے/پوتے کو ویلکم۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان اور تاریخی رشتے - Opinions - Dawn NewsGhullam....Ibn-e-Ghullam :P
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: ’کاش میں ان سے مل سکوں‘سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین اپنے اپنے انداز میں برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ Welcome I just welcomed them ♥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہاہےبرطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرتھامسن ڈریونے بتایاہے کہ دورے کے دوران شاہی جوڑا پاکستان کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »