شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: ’کاش میں ان سے مل سکوں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان: ٹوئٹر پر پاکستانی صارفین کے خوش آمدید کے پیغامات

Getty Images

شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے یہ بھی کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑا پاکستان میں مختلف مکاتب فکر سے وابستہ افراد اور نوجوانوں سے ملیں گے جبکہ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ لاہور اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا دورہ بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nahi unsaay milnaay ki koi wish nahi hmaay.. achii baat hai prince naay pakistan maay literacy ko cover krnaay paar zoor Diya hai apni speech maay jokaay khushayind baat lggi mujhee....😀

Modi's another success in 'completely isolating' Pakistan!

Well come and thanku

Pak public still mentally colonized

Well come

Welcome to Pakistan

Well come

welcome'

پخیر راغلٸ

شہزادی ڈایانا بہت یاد آ رہی ہیں جو بات ان میں تھی وہ کسی میں نہیں.

we warm welcome to Duke & Duchess of UK

warm welcome to Duke and Duchess of Cambridge in land of pure people !!

Welcome to the Pakistan

Wellcome

Most Well Come

Welcome by heart and soul. Request to please remove mess from KASHMIR which was created at partition 47.

well come pakistan

Well come

Welcam to pakistan

Welcome to Pakistan

Min koy nhi keta wlcm da tweet aahho

he is world prince Active for peace is Responsible

Welcome to Pakistan HH Prince and HH Princes.

Well come

Well come RoyalVisitPakistan

میں کیوں ویلکم کروں انکے ایک شہری نے میرے شہر کراچی میں 20 سال سے زیادہ قتل و غارت گری کی ہے

Wellll come

تاج تیرے لیئے اک مظہر الفت ہی سہی تجھ کو اس وادی رنگیں سے عقیدت ہی سہی میرے محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سے

Hum pakistani hain mehmanoan ko khushamdeed kahna hmari rawayyt.... welcom

welcome

انگریز کی غلامی ابھی ہمارے اندر سے گئ نہیں۔

خوش آمدید کہتے ہیں

w/c to enjoy the slave minds 😤😤

ولیم کو اس وقت دیکھا تھا جب وہ سات سال کا تھا۔۔۔

welcome 2 Pakistan

Wellcome to pakistan

غلامی کی زنجیر سے پیار کرنے والے کھبی غلامی سے نجات نہیں چاھتے

کاش میں ان سے پوچھی سکوں کہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستان کے دو ٹکڑے کرنے اور افغانستان اور پشتونخوا کے ایک ہی پشتونوں کے بیچ نفرت کی لکیریں کھینچنے پر ان کے اباواجدا کی جانب سے وہ معافی مانگیں گے ؟

Welcome

Well come

Kab aa rahi h ye kis date py

کون سے پاکستانی صارفین؟؟؟؟ انکو کوئی برطانیہ میں گھاس نہیں ڈالتا، تو پاکستانی صارفین بڑی لڈیاں ڈالیں گے۔ آخری وائےسرائے 1947 میں تھا، اگر یاد ھو تو اب ھمارے اپنے وائے سرائے ھیںpeaceforchange

We welcome our honorable gest

Well come

I just welcomed them

Welcome

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dr. Ved Partab Vaidik : ڈاکٹرویدپرتاپ ویدک:-بھارت میں تانا شاہی کا دوربہار میں مظفر پور کے ایک جج نے ایک وکیل کی ایف آئی آر پر حکم صادر کیا ہے کہ پولیس ان 49 فنکاروں اور دانشوروں سے پوچھ تاچھ کرے‘ جنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ، پڑھیئےڈاکٹرویدپرتاپ ویدک کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا: سینیٹر مصطفیٰ نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس بھیجنے کی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین کو اپنے حلقے میں جانے سے کوئی قانون اور ضابطہ نہیں روک سکتا۔ Qanoon hai follow kar nahi toh dq hojayega Is he going there Frist time after winning election. جاھل انسان وہاں ضمنی الیکشن ہورہا ہے اور وہ بطور رکن قومی اسمبلی انتخابی مہم نہیں چلا سکتا،، جیسا جاھل لیڈر ویسے سپورٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی شائق کی ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت وائرل - ایکسپریس اردوبیشتر بھارتی شائقین نے بھی اس درخواست کی حمایت کردی۔ But we dont want the butchers of our kashmiri brothers, sisters and children to come to Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی'اس کے منہ سے نحوست ٹپک رہی ہے دو چھوڑ چھ میں بھی تقسیم ھو جاۓ مسلم لیگ ن وھی ہے جو میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہے اور لوگ میاں صاحب کے ساتھ ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »