’’بھارت لائن آف کنٹرول پر ممنوعہ ہتھیار استعمال کررہا ہے‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’بھارت لائن آف کنٹرول پر ممنوع ہتھیار استعمال کررہا ہے‘‘ ARYNewsUrdu India LOC

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر ممنوعہ ہتھیار استعمال کررہا ہے، کلسٹر اور کھلونا بموں کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ بھارت ایل اوسی پرممنوعہ ہتھیار استعمال کررہاہے، کلسٹراور کھلونا بموں کااستعمال عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایل او سی پربھارتی فوج معصوم شہریوں کوٹارگٹ کررہی ہے۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جنونیت، ایک ہی خاندان کے تین افراد شہید، دو بچے بھی شامل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tit for tat....

ہمین بھی کرنے چاھین اور مون طوڑ جواب دینا چاھئے ہم کب تک چپ رہین گے اور وہ روز خلاف ورزی کررہاہے ہماری پاک فوج ہر قسم کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے اور وہ دنیا کی بہترین فوج ہے

Ap bhi jwab do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمانی سفارت کاری، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکستپارلیمانی سفارت کاری، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست Pakistan Historic Victory MOFAPakistan DrSJaishankar India MEAIndia ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو پاکستان سے ایک اور سفارتی شکستwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمانی سفارت کاری کے میدان میں پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت کو شکست - ایکسپریس اردوبھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور سینیٹر رضا ربانی بلامقابلہ انٹر پارلیمانی یونین کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر منتخب ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت آج بھی پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی کوشش کررہا ہے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوکچھ قوتیں خطے میں جنگ چاہتی ہیں لیکن خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا، شاہ محمود قریشی Aur ap sa aik airspace ni band ho rahi Then what are you going? اور تم لوگ منہوس شکلیں لے کر بیٹھے رہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو مرضی کر لیں بھارت پر دبائو نہیں ڈال سکتے عمران خان کے اعلانات پر بھارتی ...'جو مرضی کر لیں بھارت پر دبائو نہیں ڈال سکتے' عمران خان کے اعلانات پر بھارتی وزیردفاع کا موقف بھی آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے چار کھلاڑی نیشنل ہائی وے پر کارحادثے میں ہلاک ، تین زخمیہوشنگا آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں چار نیشنل لیول کے ہاکی پلیئرز کار حادثے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »