برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کیساتھ کیا جاتا ہے، رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی ’’یوگووف‘‘ کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔

سروے کے سربراہ اسٹیفن ایچ کے مطابق مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک رکھنے والوں میں زیادہ تر بزرگ، مرد، یورپی یونین چھوڑنے کے حق میں ووٹ دینے والے اور وزیر اعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے حامی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیاوزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ 120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے Khety nleeg or pp ko nikly khud 👌🏼👌🏼👌🏼
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علویافغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے: صدر مملکت مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan یہ مت سمجھیں انہیں افغانستان کا بہت درد ھے انکواور بگ برادر کو اب بھی امید ھے کہ دنیا ڈالرز ان کے ھاتھ میں دے گی افغانستان پر خرچنے کے لئے اپنے وارے نیارے نظر آ رھے ھیں جبکہ افغانستان میں جن کی حکومت ھے وہ چالیس کے قریب ذھین ملکوں کا مکو ٹھپ چکے اور انکو تو لفٹ ھی نہیں کرا رھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حالیہ دہشتگردی میں بھارت براہ راست ملوث ہے:شیخ رشید05:30 PM, 24 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حالیہ دہشتگردی میں بھارت براہ راست ملوث  ہے ،بھارت نے یہاں دہشتگردی کیلئے توسوسال تک جنگ نہ کرنیکامعاہدہ کیوں کیاہے؟ اسکے منہ بھی بھارتی بواسیر کا کیڑا گھسا ھوا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان اور مغربی نمائندوں میں ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟یورپی سرزمین پر ناروے کے شہر اوسلو میں مغربی نمائندوں اور افغان طالبان کے 15 رکنی وفد کے مابین اتوار کو مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے SamaaTV مبارکباد پیش کرتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »