کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیا

23/01/2022 6:26:00 PM

کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیا

وزیراعظم عمران خان, پٹرول مزید مہنگا

کیا پٹرول مزید مہنگا ہونےوالا ہے؟ وزیراعظم نے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتا دیا

وزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آپ کا وزیرِاعظم آپ کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پٹرول کی قیمت دوگنا سے بھی شائد ہو چکی ہے اور شائد آنے والے دنوں میں مزید مہنگا ہو ، گیس کے ذخائر بھی کم ہو رہے ہیں اور بلوم برگ کے مطابق گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیا کا بھی بحران آنیوالا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: .وزیر اعظم نے پٹرول مزید مہنگا ہونے ، کھانے کی اشیاء کےبحران کا خدشہ ظاہر کردیا وزیر اعظم نے پٹرول مزید مہنگا ہونے ، کھانے کی اشیاء کےبحران کا خدشہ ظاہر .سننے کے دوران کہا کہ مہنگائی صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری کا مسئلہ ہے اور اصولاً مجھے یہ بات پارلیمنٹ میں بولنا چاہیے لیکن پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے ارکان بولنے نہیں دیتے شور مچاتے ہیں۔ کوشش ہے کہ ہر مہینہ 2 مہینے کے بعد عوام کی کال سنوں۔ انہوں نے کہا کہ بلوم برگ کے مطابق گیس کے بعد خوراک کا بحران بھی آئے گا اور اس وقت کینیڈا کے 40 فیصد لوگوں کو خوراک کی فکر پڑی ہوئی ہے۔ امریکہ میں کھانے کے لیے قطاریں لگی ہوئی ہیں۔.SAMAA | - Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 2 hours ago SAMAA | Sohail Rashid Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 2 hours ago سرمایہ کاری کےنام پرعوام کو لوٹنے کے کیس میں نیب نے بی فاریو نامی کمپنی کے سربراہ سیف الرحمن نیازی اوراُن کی اہلیہ کی مزید 2 جائیدادیں ضبط کرلیں۔ بی فاریوکمپنی کے سربراہ سیف الرحمن نیازی اوران کی اہلیہ کی جائیدادیں ضبط کرنےکےنیب کے اقدامات کی احتساب عدالت نے نیب کے فیصلے کی توثیق کردی۔ نیب نے ضبط کی جانے والی جائیدادوں کے فیصلوں کی توثیق کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا تھا۔ جج نے استفسار کیا کہ اس کیس میں کتنے شکایات کنندہ ہیں جس پر تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں پانچ ہزار سے زائد شکایات نیب کو مل چکی ہیں جن کا پیسہ سرمایہ کاری کے نام پرلوٹا گیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سیف الرحمن نیازی کی کی رائیونڈ لاہور میں 113کنال اراضی اور اُن کی اہلیہ کے نام پلاٹ منجمد کرنے کا حکم دیا۔ سیف الرحمان کےقریبی ساتھی محمد سہیل گرفتار ستمبر2021 میں نیب راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بی فور یو کے مالک سیف الرحمان کے قریبی ساتھی محمد سہیل کو گرفتار کیا تھا۔ نیب راول پنڈی کے مطابق محمد سہیل بی فور یو کا سوشل میڈیا اور ویب سائٹس چلاتا تھا۔ بی فوریو اور ایس آر گروپ کی ویب سائٹس محمد سہیل کے نام پر رجسٹرڈ تھیں۔ نیب کی جانب سے بتایا گیا کہ سیف الرحمان سے ابتدائی تفتیش کی روشنی میں محمد سہیل کو گرفتار کیا گیا، سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو پرکشش منافع کا جھانسہ دیا جاتا تھا اور محمد سہیل نے اربوں روپے کے فراڈ میں سیف الرحمان کی معاونت کی۔محمد سہیل کو پشاور سے گرفتار کرکے نیب راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ بی فور یو کے مالک کی گرفتاری کی وجوہات جاری بی فور یو کے مالک کی گرفتاری کی وجوہات سے متعلق 11 صفحات پر مشتمل دستاویز نیب نے جاری کی تھیں۔ دستاویز کے متن کے مطابق سیف الرحمان نیازی کو انکوائری میں تعاون نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ ملزم سے انکوائری مکمل کرنے کیلئے گرفتاری ضروری تھی۔ خدشہ تھا کہ سیف الرحمان نیازی چھپ جائیں گے یا شواہد خراب کریں گے۔ نیب دستاویز میں یہ بھی کہا گیا کہ سیف الرحمان نیازی کے خلاف کرپشن کےٹھوس شواہد موجود ہیں۔ملزم نے فراڈ اور بدیانتی سے کاروبار کے نام پر جھانسہ دیا۔ سیف الرحمان دستاویزی شواہد کے مطابق عوام الناس سے 11 ارب روپے بٹور چکے ہیں۔گواہان کے بیانات اور شواہد کی روشنی میں فوری گرفتاری ناگزیر تھی۔ سیف الرحمان نیازی شواہد کے مطابق اب بھی فراڈ جاری رکھے ہوئے تھے۔ سیف الرحمان نے ایس ای سی پی قوانین کی بھی خلاف ورزی کی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یکم ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت میں عدالت نے نیب کو بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان نیازی کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ملزم کی عبوری ضمانت میں دو ہفتے تک توسیع کی تھی۔ ڈی جی نیب کے مطابق ملزم نے 116 ارب روپے کا فراڈ کیا اور اس کیس کے 4لاکھ روپے سے زیادہ متاثرین ہیں۔ ڈی جی نیب نے مزید بتایا کہ سیف الرحمان نیازی کی 4 بیویاں ہیں اور ملائیشیا میں موجود اہلیہ فراڈ کی ماسٹر مائنڈ ہے۔ کمپنی پر عمومی الزام ہے کہ اس نے عام شہریوں کو غیر معمولی منافع کے لالچ میں ورغلایا اور ان سے اربوں روپے بٹورے۔ایس ای سی پی نے اس حوالے سے سخت ایکشن لیتے ہوئے بی فار یو نامی نجی گروپ آف کمپنیز پر جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔ بائیس ستمبر بروز بدھ کو سپریم کورٹ نے نیب کے دائرہ اختیار پر بی فاریوکمپنی کےمالک سیف الرحمان نیازی کا اعتراض مسترد کیا جس کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی گئی۔نیب نےسیف الرحمان کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ اس سے قبل دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ ملزم سیف الرحمان ٹیکس کتنا ادا کرتے ہیں۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ٹیکس گوشواروں کے مطابق سیف الرحمان نیازی تنخواہ دارملازم ہےاور بظاہر ان کا کوئی کاروبار بھی نہیں۔ بی فوریو کمپنی کے مالک کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزم کے وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ سیف الرحمان نیازی کے کیس پر کمپنیز ایکٹ کا اطلاق ہوتا ہےجس پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ غیررجسٹرڈ کمپنیوں پر کمپنیزایکٹ کیسے لاگو ہوسکتا ہے؟۔ سپریم کورٹ نے ملزم سیف الرحمان کو 20لاکھ روپے زرِضمانت جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے ساتھ تعاون کرنے کا حکم دیا تھا۔عدالت نے ہدایت کی تھی کہ ملزم کے عدم تعاون پر نیب فوری آگاہ کرے۔ملزم سیف الرحمان نیازی نے کارروائی کے خلاف نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ بادی النظر میں نیب کا دائرہ اختیار بنتا ہے۔ عدالت نے نیب سے ملزم کے خلاف شواہد کی تفصیلات مانگی تھیں۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ نیب کا احاطہ سے ملزم گرفتار کرنا عدالتی وقار کے خلاف ہے۔ نیب ازخود اپنے افسران کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرے اور رپورٹ کی روشنی میں توہین عدالت کارروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ ملائیشیا نژاد پاکستانی سیف الرحمان خان نیازی کی کمپنی بی فور یو گلوبل اپنے سرمایہ کاروں کو سالانہ 2.

مزید پڑھ:
24 News HD »

China mein Pakistani Aam ki dhoom

چائنہ میں پاکستانی آم کی دھوم#cpecexplorer #episide46 #meandcpec مزید پڑھ >>

120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے

وزیر اعظم نے پٹرول مزید مہنگا ہونے کھانے کی اشیاء کےبحران کا خدشہ ظاہر کردیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول مزید مہنگا ہونے اور کھانے کی اشیا ء کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔ براہ راست ٹیلیفون پر عوام

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر عوام کی لائیو کال

بی4یوکیس،سربراہ سیف اوراہلیہ کی مزید 2جائیدادیں منجمدسرمایہ کاری کےنام پرعوام کو لوٹنے کے کیس میں نیب نے بی فاریو نامی کمپنی کے سربراہ سیف الرحمن نیازی اوراُن کی اہلیہ کی مزید 2 جائیدادیں ضبط کرلیں،پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Many rulers have ruled and if you look at their history then every time there was a hope that Pakistan will flourish but nothing happened, rather the circumstances have been getting worse than ever before. A dream of Muhammad Qasim from Jan 2019. More on Muhammad Qasim has seen that he is in a fierce battle with Dajjal and his army. Muhammad Qasim at that time is leading the Muslim army. This any many other hints in his dreams qualify him to be the Imam Al-Mahdi. Explanation here

کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29077 ہو چکی ہے to baand kro na schools colleges

اسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Islamabad تعلیمی ادارے آسان ہدف اگر عوام کی رائے اسلامی صدارتی نظام کے حق میں ہوئی تو اسلامی صدارتی نظام نافذ کر دیا جائے گا نیو چیف جسٹس عمر عطا بندیال Hmari university case’s any k bavajod abhe tak on hy?