طالبان اور مغربی نمائندوں میں ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی سرزمین پر ناروے کے شہر اوسلو میں مغربی نمائندوں اور افغان طالبان کے 15 رکنی وفد کے مابین اتوار کو مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 1 hour ago

افغان عبوری حکومت کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں ناروے اور یورپی یونین کے حکام کے علاوہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور امریکا کے حکام بھی شرکت کر رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس افغان حکومت کو قانونی طور پر تسلیم کرانے کی سمت میں ایک قدم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی بات چیت سے یورپی کمیونٹی، امریکا اور بہت سے دیگر ملکوں کو افغان حکومت کے حوالے سے غلط تصور کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتدار میں آنے کے بعد طالبان حکام کا پہلا دورۂ یورپاقتدار میں آنے کے بعد طالبان حکام پہلے دورۂ یورپ پر پہنچے ہیں۔ ٹی ٹی پی کو ختم کرو تو انشاء اللہ سب اچھا ہو جائے گا۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان ترجمان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیاامریکی شہری کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا ہے بےشک اسلام دین حق ہے۔ Alhamdulillah Mashallah ♥️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی شہری نے ترجمان طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوکلمہ پڑھانے کے بعد کرسٹوفر کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کے میچ ونر اور گیم چینجر کھلاڑی کون ہیں؟ثقلین مشتاق نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک کرکٹر کو حقیقی میچ ونر کھلاڑی قرار دیا ہے۔ Mueen ali
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں چودھری شجاعت حسین07:08 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور Khan ko Kya pta Kya sai Kya glt ..us ko B's daily mehngai ziada krnee ks soch rha ha ..k saree gareb mar jy or es trah mehngai khtm
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »