بدبخت بیٹے نے بیوی سے جھگڑنے پرماں کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدبخت بیٹے نے بیوی سے جھگڑنے پرماں کو قتل کردیا -

ڈالمیا نیول کالونی میں بدبخت بیٹے نے بیوی سے جھگڑا کرنے پر ماں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کو ایس ایچ او شارع فیصل سرور کمانڈو کی بتائی گئی تفصیلات کے مطابق ڈالمیا کے علاقے میں قائم نیول کالونی کے رہائشی سرکاری آفیسر ارشد حسین کی اہلیہ کا اپنی 70 سالہ ساس فاطمہ بی بی سے جمعرات کی صبح ساڑھے چھ بجے ناشتہ بنانے پر جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران ارشد حسین نے طیش میں آکر اپنی ماں فاطمہ بی بی پر کلہاڑی کے پے در پے وار کرکے سے شدید زخمی کردیا۔ ماں بیٹے کی چیخ پکارسن کرعلاقہ مکین جمع ہوگئے۔

زخمی خاتون کو نجی اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے راستے ہی میں دَم توڑ دیا۔ ایس ایچ او کے مطابق بدبخت بیٹے ملزم ارشد حسین کو نیول پولیس نے حراست میں لیکر تفتیش کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ملزم متضاد بیان دے رہا ہے ریمانڈ لینے کے بعد صحیح صورت حال سامنے آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے، شیریں مزاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پر معمولی اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں کمی آنے کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے کیسز اور اموات میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیاقصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلھے شاہ کے قصور میں بڑی بہن نے غیرت کے نام پر چھوٹی بہن کو قتل کردیا۔ نواحی گاؤں خوشحال سنگھ کی لڑکی اپنے آشنا کے ساتھ کورٹ میرج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے سوشل میڈیا پر جاری خبروں کی تردید کردیسعودی حکومت نے سوشل میڈیا پر جاری خبروں کی تردید کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے اپنے عوام کو کشمیریوں کی جائیدادوں پر قبضہ کرنے بھیج دیا ہے: مشال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف ڈیتھ وارنٹ جاری کیا گیا، ڈیتھ وارنٹ بھارت نے اپنے خلاف جاری کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت امارات نے بہترین حکمت عملی سے کورونا وبا پر قابو پایا: ملک منیر اعواندبئی (طاہر منیر طاہر) حالیہ کورونا وباءکے دنوں میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنے ہموطنوں کا بہت خیال رکھا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »