بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلھے شاہ کے قصور میں بڑی بہن نے غیرت کے نام پر چھوٹی بہن کو قتل کردیا۔ نواحی گاؤں خوشحال سنگھ کی لڑکی اپنے آشنا کے ساتھ کورٹ میرج

قصور بلھے شاہ کے قصور میں بڑی بہن نے غیرت کے نام پر چھوٹی بہن کو قتل کردیا۔

نواحی گاؤں خوشحال سنگھ کی لڑکی اپنے آشنا کے ساتھ کورٹ میرج کرنے کیلئے عدالت جارہی تھی اس معاملے کی خبر بڑی بہن کو بھی ہوگئی جو پسٹل اٹھا کر لے آئی۔ بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو پسٹل سے فائرنگ کرکے غیرت کے نام پر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر بہن نے بہن کو قتل کردیابہن کے ہاتھوں بہن کے قتل کا واقعہ کوٹ رادھا کشن کے گاؤں خوشحال سنگھ میں پیش آیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہندی سنیما کے سپراسٹار نے 'لگان' کے لیے کیا 'قربانی' دی؟ -شاید عام لوگ اور سنیما کے شائقین یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر کے مشہور اور ان کے پسندیدہ اداکار بہت آسانی سے لاکھوں، کروڑوں‌ روپے کما لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ انھیں بہت شہرت اور عزت بھی ملتی ہے۔ لیکن کیا یہ صرف اتنا ہی ہے کہ کوئی شخص کیمرے کے سامنے آئے اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرائن کے مشہور گلوکار کو بیوی نے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے - ایکسپریس اردولاش کے ٹکڑوں کو نمک لگا کر پلاسٹک کے تھیلوں میں بند کر کے فریج میں رکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی بہن نے پسند کی شادی پر چھوٹی بہن کو گولی مار کر قتل کردیا - ایکسپریس اردوچھوٹی بہن کورٹ میرج کرنے جارہی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کا دوسرا سپیل کب شروع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے ایک اور پیشگوئی کر کے کراچی کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون کا چوتھا سپیل چھ اگست سے شروع ہو نے کا امکان ہے ، 6 اگست کی شام شہر میں تیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات بحال کردیئےاسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات بحال کردیئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »