بخار کی جگہ اب گلے میں خراش کووڈ کی ’سب سے عام‘ علامت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ: نئی تحقیق کے مطابق بخار کی جگہ اب گلے میں خراش وائرس کی ’سب سے عام‘ علامت

انھوں نے اومیکرون کا جائزہ لیا، جسے بی اے ون اور بی اے ٹو کہا جاتا ہے۔ یہ مارچ 2022 میں پھیل رہا تھا۔

اس کے بعد سے اومیکرون کی دو نئی اقسام پھیلنا شروع ہوئیں جنھیں بی اے فور اور بی اے فائیو کہتے ہیں۔ اس سے مزید لوگ بیمار ہو رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق برطانیہ میں دو کروڑ ستر لاکھ افراد کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھیں کووڈ ہو چکا ہے۔ پروفیسر ٹم سپیکٹر، جو زو ہیلتھ سٹڈی چلاتے ہیں، کا کہنا ہے ’لوگوں میں کووِڈ اب بھی پھیل رہا ہے۔‘

’یہاں تک کہ وہ لوگ بھی اس کی گرفت میں آ رہے ہیں جنھیں پہلے کووڈ ہو چکا ہے اور وہ ویکسین بھی لگوا چکے ہیں۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ’اگرچہ ہم سب برطانیہ میں موسمِ گرما کا زیادہ سے زیادہ لطف اٹھانا چاہتے ہیں، لیکن لوگوں کو خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا بڑے پُرہجوم مقامات پر جانا، دفتر سے کام کرنا یا پُرہجوم پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنا خطرناک ہو سکتا ہے یا نہیں۔‘متعلقہ عنوانات

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SindhGovt Pashton

مطلب کہ میرے ساری فیملی، رشتہ داروں، پڑوسیوں کو کووڈ ہے. سب کے ساتھ یہی علامت ہیں

چوتیا بنارہے ہیں سالو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کی تعطیلات میں گیسٹرو اور ڈائریا میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھر گئےعید کی تعطیلات کے دوران صوبہ پنجاب میں گیسٹرو اور معدے کی تکالیف کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، سرکاری و نجی اسپتال مریضوں سے بھر گئے۔ the result of not educating the public about personal and environmental hygiene ... you have a wonderful country but dirty to the limit impossible ... you need to teach your child what cooking and personal hygiene is ... You spend too little money on sewerage and water supply in towns and villages .. people in power only care about their own interests. You should finally ruin it and let you live like in the 21st century.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 63 ملی میٹر ریکارڈ کی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ،  سب سےزیادہ بارش فرخ آبادمیں 63 ملی میٹرریکارڈ کی گئی ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 109 ملی میٹر ریکارڈ کی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ،  لاہور میں سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 109 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرک، بارشوں سے تباہی، متعدد علاقے زیر آب، ٹانک میں شہریوں کی نقل مکانیکرک: (دنیا نیوز) رات سے جاری مون سون کی موسلادار بارش نے تباہی مچا دی، تحصیل تحت نصرتی کے درجنوں علاقے زیر آب آگئے، بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا، چار دیواریاں، دکانیں اور گھر منہدم ہو گئے۔ بہت سے حاسدین عمران ریاض کی کمائی پے اعتراض کرتے ہیں عمران ریاض کے یوٹیوب پر 90 کروڑ ویوز ہو چکے ہیں، ہر 1000 ویوز پے عمران ریاض کو پاکستانی 600 روپے مل رہے ہیں اور اس وقت تک 50 کروڑ صرف یوٹیوب سے کما چکے ہیں، ImranRiazKhan
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »