لاہور میں سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 63 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ،  سب سےزیادہ بارش فرخ آبادمیں 63 ملی میٹرریکارڈ کی گئی ۔ نجی ٹی وی

لاہور لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا ، سب سےزیادہ بارش فرخ آبادمیں 63 ملی میٹرریکارڈ کی گئی ۔

نجی ٹی وی"دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں جیل روڈ پر 27 ملی میٹر ،ایئرپورٹ پر 35ملی میٹر ،گلبرگ میں 26.5 ملی میٹر، لکشمی چوک میں 25 ملی میٹر ،اپرمال کے علاقے میں 12 ملی میٹر ،مغلپورہ میں 32 جبکہ تاجپورہ میں 10ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نشترٹاؤن میں 25،چوک ناخدا میں 21،پانی والاتالاب میں 55 ، گلشن راوی میں 51،اقبال ٹاؤن میں 25 ، سمن آباد میں 30،جوہرٹاؤن میں 25 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوارلاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، لاہور کے مختلف علاقوں مسلم ٹاؤن، اچھرہ، مال روڈ، جیل روڈ، کلمہ چوک کے اطراف میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کم وقت میں زیادہ بارش سے نظام متاثر ہوا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی میں کم وقت میں زیادہ بارش سے نظام متاثر ہوا، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھئے: ExpressNews کیونکہ بھٹو اب لندن میں نہیں ہیں۔ KarachiRain Tu kisi din time nikal kar khudkushi krle.... ہر سال ان کی یہی کہانی ہے،ہر سال بجٹ کھا پی جاتے ہیں اور عوام کو سیوریج کے پانی میں ڈبکیاں کھانے کے لئے چھوڑ دیتے ہیں، ملک کا سب سے بڑا شہر انتہائی نااہلوں کے حوالے کیا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے 18 جولائی تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو14 جولائی کوخلیج بنگال سے ہوا کے ایک اور کم دباؤ کا سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں موسلا دھار بارش سے ریلوے کا نظام درہم برہمصوبہ پنجاب میں موسلا دھار بارش سے ریلوے نظام درہم برہم ہوگیا، درجنوں ٹرینیں منزل سے پہلے روک دی گئیں جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج شام سے موسلا دھار بارش کا امکان23 جولائی سے نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جب کہ اگست کے وسط تک ایک کے بعد ایک اسپیل آئے گا: محکمہ موسمیات لاہور میں موسلا دھار بارش
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم وقاص بچی کو قلفی کھلانے کے بہانے کمرے میں لے کر گیا تھا، پولیس اب پولیس چالان پیش کرنے میں کئی مہینے لگا دے گی، اس دوران اہل محلہ میں سے چند بے غیرت لوگ بچی کے والدین کوصلح کیلئے زور دیں گے نیز لالچ اور دھمکی کا استعمال ہوگا ۔ پولیس کا تفتیشی افسر ہر ہفتے ملزم کے لواحقین سے رشوت وصول کرے گا۔ آخر میں کسی وکیل کے ذریعے جج کو خرید لیا جائے گا ۔ Sarak py taang daina chaye aissy kameeny loggun ko Girftar karny ki zaroorart nahim
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »