کراچی میں کم وقت میں زیادہ بارش سے نظام متاثر ہوا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کم وقت میں زیادہ بارش سے نظام متاثر ہوا، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھئے: ExpressNews

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں گزشتہ دنوں شدید بارش اور اس کے بعد کی صورت حال پر کہا ہے کہ کم وقت میں زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے نظام متاثر ہوا ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ عید کے دن شہر میں کوئی پانی نہیں تھا۔عید کے روز شام سے اگلے دن تک شدید بارش ہوئی، جس کی وجہ سے بہت زیادہ پانی تھا۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں۔ ضلع جنوبی میں ایک دن میں132ملی میٹر بارش ہوئی۔ سابق حکمراں جماعت پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی خود کو بہت بڑی جماعت کہتی ہے، لیکن وہ ہے نہیں۔ جو ساڑھے3سال وزیراعظم رہے، انہوں نے ایک دن بھی کراچی میں نہیں گزارا۔ توشہ خانے سے چوری تم کرو اور چور ہم؟۔ چینی ،آٹا تم چوری کروا ور چور ہم؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😁😁😁

Kia Hakumat hai Bc Jahil

From where such gems have come? That's why Sindh is competing Paris

اسنے تو قائم علی شاہ کو بھی پیچھے چھوڑ دینا ہے

یہی بکواس ہر بار ہوتی ہے۔ ان ہرام زادوں کے باپ مے کرنا ہے آ کے کیا؟؟

میڈا سائیں کبھی یکیوں سے باز بھی آجایا کرو۔۔

لندن کا نظام دیکھا ہے وہاں ایک قطرہ پانی نہیں ہوتا روڈ پر یار اتنا دور کیوں جاتے ہو بحریہ ٹاؤن کراچی بھی تو کراچی کا ایک حصہ ہے وہاں پانی ایک قطرہ نہیں ہوتا۔ ساری بات انتظامات کی ہے جو تم جیسی نااہل انتظامیہ کبھی ٹھیک کرنا چاہتی ہے اور نہ کر سکتی ہے تم سب چور ہو

پانی کہاں رکتا ہے وہاں جاہل کے بچے۔یہاں ساوتھ آفریکہ میں ۳۰۰ دن بارش ہوتی ہے لیکن پانی کا ایک قطرہ بھی نظر نہیں آتا کسی روڈ پے۔

جناب آپ کو تو حکومت کرتے زیادہ وقت ہو گیا ہے کاش لوٹ مار کے علاؤہ کوئی اور کام بھی کیا ہوتا

Since when does have a year 465 days 😂

Kamal cm

لیکن لندن والوں کی خوش قسمتی ہے کہ انکو ہمارے جیسے لیڈر نہیں ملے نہ. جو ملک لوٹ کر کھا گئے ہمارا

جہالت کی انتہا ہے خود ہی پستی سے مزید پستی کی طرف دھکیل رہے ہیں خود ہی مثالیں اتنے مربوط و منظم نظام کی دیتے ہیں عوام یہ مثالیں دے کر ان سے ایسے نظام کا مطالبہ کرے تو بات سمجھ آۓ

Wow. Thanks for general knowledge

بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے بارش زیادہ آتا ہے تو پانی اور زیادہ آتا ہے

لندن کی مثال دیتے ہوئے شرم. نہیں آئی لوٹ لوٹ کر سندھ اور کراچی کو کھنڈر بنا دیا ہے بھٹو اور بے نظیر کے نام. پر مرنے کا. خوف ہے بھی کہ نہیں 🤔🙄 MuradAliShahPPP PPP_Org AAliZardari BBhuttoZardari

پ* چ* حرامی۔

لندن چلے جاؤ ناں جان چھوڑ ہماری ،، ویسے بھی جہاں کا کھاتے ہو وہیں کے گن گاؤ گے ،،،

لل یہ کیسے ؟؟؟

Jee jab zyada barish Hoti hai Tou zyada Pani ata, we know that 😑

Hayen. 365 me se 465 din..

یہ اس ضدی کا سب سے بڑا جاہل حساب داں ہے۔

But in less time more corruption did not make you overflow? Why ImportedGovernmentNaManzoor

App lago ko pata hain tho phir elaj kun nahi karti ya serf bas bahtto zandabaad kai narai sa fursat nahi malta

ہر سال ان کی یہی کہانی ہے،ہر سال بجٹ کھا پی جاتے ہیں اور عوام کو سیوریج کے پانی میں ڈبکیاں کھانے کے لئے چھوڑ دیتے ہیں، ملک کا سب سے بڑا شہر انتہائی نااہلوں کے حوالے کیا ہوا ہے

Tu kisi din time nikal kar khudkushi krle....

کیونکہ بھٹو اب لندن میں نہیں ہیں۔ KarachiRain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشیں: سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والا نوجوان - BBC News اردوحسن رضا کہتے ہیں کہ ’میرا زیادہ تر سفر گارڈرن، سولجر بازار، نمائش، گرو مندر، لائنز ایریا اور بہادر آباد کے علاقوں میں رہتا ہے۔ جہاں پر جس کو مدد کی ضرورت ہو اپنی مدد پیش کر دیتا ہوں۔ ارسطو اپنے ساتھ پروفیسر لکھتا ہے جو کہ ایک جعلسازی ہے۔ ایک کورس پڑھایا ہوگا کسی کلاس کو فراڈیے نے خود کو پرفیسر بنا دیا۔ پرفیسر بننے کے لئے لوگ پوری زندگی لگا دیتے ہیں اور اس فراڈیے نے اپنے ساتھ مفت میں یہ ٹائٹل لگایا ہوا ہے۔ احسن_اقبال_معافی_مانگو کیا بلالول بھٹو اس کے باپ پر ایک زور دار منہ پر تمانچہ نہیں ۔ کے یہ کتنے نا اہل ہیں اور اگ نا اہل بہیں تو یقینن چور ہےBBhuttoZardari asifalizardari
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ہل پارک کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ریسکیو آپریشن جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ہل پارک کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ہے ، ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے میں مصروف  ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا کراچی میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن جاریکراچی کور کے ایک لاکھ مسٹنڈے سارا سال فارغ ہوتے ہیں سواے کبھی کبھی تھوڑا بہت اس طرح کا کام کرنا پڑ جاے ۔ جس کا لمبا چوڑا بل بنا کر افسر اس میں سے کمیشن کھاتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں آئندہ تین روز میں موسلا دھار بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا خطرہ30 جون سے ملک بھر میں معمول سےزیادہ بارشیں ہوئی ہیں اور 5 سے 11 جولائی تک شہر میں 342 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوئی: سردار سرفراز مزید پڑھیں :GeoNews Karachi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈی آئی جی گوادر کا بیٹا ٹریفک حادثے میں زخمی - ایکسپریس اردوگن مین پولیس کانسٹیبل 40 سالہ عبد الحمید زخمی مزید پڑھیے: expressnews الحمدللّٰه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ہونیوالی بارش کا ڈیٹا جاریڈسٹرکٹ کورنگی میں 191 ملی میٹر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ 132، ڈسٹرکٹ سینٹرل 129.8، ڈسٹرکٹ ملیر 98 اور ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 53.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی لگتا ہے اب لاوارث ہو گیا ہے کراچی کو لوٹنے والے کہاں گئے اب وہ سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »