کرک، بارشوں سے تباہی، متعدد علاقے زیر آب، ٹانک میں شہریوں کی نقل مکانی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

گھروں اور دکانوں کا سامان بارش کا پانی ساتھ بہا لے گیا، گھروں میں پانی داخل ہونے کے باعث عوام کھلے آسمان تلے آ گئے، بارش سے لاکھوں کا نقصان ہوا، عوام اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں جبکہ انتظامیہ مکمل طور ہر غائب ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ ہے، تخت نصرتی کی گلیاں بازار اور محلے ندی نالوں اور تالابوں کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹانک میں سیلاب زدگان نے نقل مکانی شروع کر دی، خیبر پختونخواہ حکومت نے پائی کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے جبکہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ آج پائی کا فضائی جائزہ کے بعد سیلاب زدگان سے ملیں گے۔

ضلع کے سب سے بڑے گاؤں پائی کے 70 فیصد مکانات سیلاب سے زمین بوس ہوچکے ہیں، پاکستان فوج اور علاقائی نوجوان تیسرے روز بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے تلے دبے سامان کو نکالا جارہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کو کوئی مدد فراہم نہیں کی جارہی ہے، علاقے میں آبنوشی کے ٹیوب ویلز کی بندش سے پانی کا بحران پیدا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت سے حاسدین عمران ریاض کی کمائی پے اعتراض کرتے ہیں عمران ریاض کے یوٹیوب پر 90 کروڑ ویوز ہو چکے ہیں، ہر 1000 ویوز پے عمران ریاض کو پاکستانی 600 روپے مل رہے ہیں اور اس وقت تک 50 کروڑ صرف یوٹیوب سے کما چکے ہیں، ImranRiazKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مسلسل موسلادھار بارش سے بیشتر علاقے ڈوب گئے - ایکسپریس اردوشدید بارشوں کے باعث کراچی کی کئی اہم شاہراہیں تالاب بن گئیں مزید پڑھیں: ExpressNews 14سالہ سندھ حکومت,پاکستان_پیپلز_پارٹی 5000 ارب ترقیاتی فنڈ,بھٹو زندہ ہے سالوں بعد بھی لیکن عوام ڈوب گئی کچھ دیر کی بارش میں کراچی کو اس کے اپنے حال پر چھوڑ دو یہ پانی اب سمندر میں خود جاگرے گا غلطی ماضی کی ہے نتیجہ اب بھوگتنا پڑہئیگا سو اس پانی کو اب بہنے دو اس بہہ جانا وقت کی ضرورت ہے یا تو دنیا انسانوں کے لئے جینے کو ہے یا پھر نہیں کراچی کو بہہ جانے دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش رکے گھنٹوں گزر گئے، شہر کے کئی علاقے تاحال بجلی سے محرومڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر، محمود آباد اور شاہراہ لیاقت کے اطراف کے علاقہ مکین بجلی کو ترس گئے Pakistan SindhGovt Karachi M sorry .😔 کیوں اپنا لفافہ بند کروانے کے چکر میں ہو ظالمو شکر ہے تین دن بعد ہی صحیع کسی نیوز کے ادارے کو یاد آیا کے بجلی نہیں ہے!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات کے سیاحتی علاقے میں گاڑی کھائی میں گر گئی7 افراد جاں بحقسوات کے سیاحتی علاقے گبین جبہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سوات کے سیاحتی علاقے میں گاڑی کھائی میں گر گئی11 افراد جاں بحقسوات کے سیاحتی علاقے گبین جبہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ So sad
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرائن میں شکست سے بچنے کیلئے روس کا ایران سے ڈرون لینے کا فیصلہ02:27 PM, 12 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن : امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرائن میں جاری جنگ کے دوران روس ایران سے سینکڑوں ڈرونز خریدنے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سب سے زیادہ بارش مسرور بیس میں 119.5 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی محکمہ موسمیاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق  سب سے زیاہ بارش مسرور بیس میں  119.5  ملی میٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »