کراچی میں بارش رکے گھنٹوں گزر گئے، شہر کے کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر، محمود آباد اور شاہراہ لیاقت کے اطراف کے علاقہ مکین بجلی کو ترس گئے

کراچی میں بارش کو رکے کئی گھنٹے گزر گئے لیکن شہر کے بیشتر علاقے اب بھی بجلی سے محروم ہیں۔کلفٹن بلاک فائیو میں بجلی 20 گھنٹوں بعد بحال کی گئی جب کہ ڈی ایچ اے خیابان بادبان میں 36 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے اور

علاقے سے برساتی پانی کی نکاسی بھی نہیں کی جاسکی ہے۔دوسری جانب کے الیکٹرک کاکہنا ہےکہ جن علاقوں میں زیادہ پانی جمع ہے وہاں بجلی عارضی طور پر بند ہےجب کہ شہر میں 1900میں سے 1800 سے زائد فیڈرز سے بجلی کی فراہمی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے تین دن بعد ہی صحیع کسی نیوز کے ادارے کو یاد آیا کے بجلی نہیں ہے!

کیوں اپنا لفافہ بند کروانے کے چکر میں ہو ظالمو

Pakistan SindhGovt Karachi M sorry .😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل نے تین ماہ کے اوسط اسپیل کو بریک کردیا‘دوسرا سسٹم 14 جولائی سے شروع ہوگا جو 18 جولائی تک اثرانداز رہےگا جب کہ دوسرا سسٹم بھی شدید بارشوں کا باعث بنے گا: سردار سرفراز ابھی آپ کے ابا حضور کہاں ہیں وزیر اعلیٰ سندھ اس سے بھی تو کچھ پوچھو نا کہاں مر گیا ہے ؟🐕 کمال کرتے ہو پانڈے صاحب! سندھ حکومت بھٹو کو ڈوبنے سے بچائے یا عوام کو؟ بدقسمتی سے ورلڈ بینک نے جو سو ملین ڈالر کی رقم دی تھی سپریم کورٹ نے زبردستی ایف ڈبلیو او کو دلوا کر کراچی کی آج کی ایسی حالت کی بنیاد رکھی ۔ سوال پوچھا جانا چاہیے پیسے کہاں گئے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور مضبوط سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبارش کا نیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ JIYE BHUTTO 😁😀😂 Plzzz Allah Tala nahee aab aur nahee 😢😢 جھولے لعل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے بعد کی صورتحال پر عمران خان کا ردعملبارشوں سے کراچی میں سیلابی کیفیت پیپلزپارٹی کی 14 سال کی کرپشن اور بدانتظامی کی عکاس ہے، سابق وزیراعظم اس ڈونکی کا ردعمل ڈھینچوں ڈھینچوں کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟ 4 سال حکومت کی لیکن کراچی پہ پیسہ خرچ نہ کیا۔ اب الزام لگائے گا وفاقی حکومت پہ! Kpk me tank district me tabahi air Hui he us ka bolte beghert ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں حالیہ بارش کے اعداد و شمار جاری کردیےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں حالیہ بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رات سے ہونیوالی بارش نے شہر کے کئی علاقے ڈبو دیےڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے Geo walo tum logon k leye Acha ha ab pani office k qareeb aa gaya ha is ma doob maro بھائ کراچی پانی پانی ھونے کی خبر جیو دے رھا ھے اب تو حکمرانو کو مان لینا چاھیے اور شہریوں مشکلات کم کرنے کا سوچنا چاھیے اور وزیر اعلی سندھ کو پریس کانفرس داغنی چاھیے۔ اللّہ اکبر کبیرا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ رات سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، شہر کے کئی علاقے ڈوب گئےڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے مزید پڑھیں:GeoNews KarachiRain ایمیزون نے 7000 پاکستانی اکاؤنٹ بند کر دئے: تمام ایسے پلیٹفارمز کا بائیکاٹ کریں جو فزیکلی پاکستان میں نہ آفس، نہ نوٹس، نہ اپیل، نہ ٹیکس- فیسبک، گوگل، ایمیزون، ٹوئیٹر سب کسی وقت روس کی طرح بند ہو سکتے ہیں- جو شاخ نازک پہ آشیانہ ہو گا ناپائدار ہو گا ابے تو بچا کیا ؟ *جیئے بھٹو,*
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »