کراچی میں مسلسل موسلادھار بارش سے بیشتر علاقے ڈوب گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدید بارشوں کے باعث کراچی کی کئی اہم شاہراہیں تالاب بن گئیں مزید پڑھیں: ExpressNews

شہر میں مزید 2 سے 3 گھنٹے بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے، غیرسرکاری موسمی تجزیہ کار جواد میمن۔ فوٹو : ایکسپریس نیوز

اولڈ سٹی ایریا کی مارکیٹوں میں بارش کا پانی داخل ہوگیا، لائٹ ہاوس، کے ایم سی ہیڈ آفس اور برنس روڈ پر بارش کا پانی تاحال موجود ہے جبکہ شاہین کمپلیکس، پی آئی ڈی سی اور سندھ اسمبلی کے اطراف بھی بارش کا پانی جمع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بیس مسرور میں 119.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ قائد آباد میں 113.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی کو اس کے اپنے حال پر چھوڑ دو یہ پانی اب سمندر میں خود جاگرے گا غلطی ماضی کی ہے نتیجہ اب بھوگتنا پڑہئیگا سو اس پانی کو اب بہنے دو اس بہہ جانا وقت کی ضرورت ہے یا تو دنیا انسانوں کے لئے جینے کو ہے یا پھر نہیں کراچی کو بہہ جانے دو

14سالہ سندھ حکومت,پاکستان_پیپلز_پارٹی 5000 ارب ترقیاتی فنڈ,بھٹو زندہ ہے سالوں بعد بھی لیکن عوام ڈوب گئی کچھ دیر کی بارش میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوبارش کانیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے،چیف میٹرولوجسٹ شہر میں بجلی کا نظام بھی بیٹھ گیا ہے آدھا شہر بجلی کے بنا ہے اس وقت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بارش کی نوعیت کیا ہوگی ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے آج پیش گوئی کی گئی ہے کہ کراچی کا موسم آج بھی جزوی ابر آلود رہے گا تاہم تیز بارش کا امکان نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نےکراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردیسسٹم کا پھیلاؤ کراچی اور زیریں سندھ پر اب بھی موجود ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں کے بعد ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 2 بچے جاں بحق - ایکسپریس اردوہیضے سے درجنوں افراد متاثر ہوئے جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نےکراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردیکراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،  آج اور کل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنےکا امکان جو لوگ سمندر میں کشتی چلانا چاہتے تھے ابھی ان کے لئے سنہری موقع ہے کہ وہ اپنے گھر کے سامنے اپنی کشتی نکال کے چلائے یہ موقع بار بار نہیں ملتا اس سے روزگار میں اضافہ ہوگا سائیں قائم علی شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »