عید کی تعطیلات میں گیسٹرو اور ڈائریا میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید کی تعطیلات میں گیسٹرو اور ڈائریا میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھر گئے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق عید کے 3 روز گیسٹرو اور معدے کی تکلیف کے سبب شہریوں نے سرکاری و نجی اسپتالوں کا رخ کرلیا، لاہور کے 7 سرکاری اسپتالوں میں فوڈ پوائزننگ کے 10 ہزار سے زائد مریض پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ السر، انتڑیوں میں انفکیشن، معدے کی تکالیف اور ڈائریا کے مریض بھی اسپتال پہنچے، مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو، ہائی بلڈ پریشر اور بدہضمی کی وجہ سے بھی سینکڑوں مریض داخل ہوئے۔ میو اور سروسز اسپتال میں 800 سے زائد، جناح اسپتال اور جنرل اسپتال میں 600 سے زائد اور گنگا رام اسپتال اور شاہدرہ اسپتال میں 500 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گوشت اور مصالحہ جات کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You spend too little money on sewerage and water supply in towns and villages .. people in power only care about their own interests. You should finally ruin it and let you live like in the 21st century.

the result of not educating the public about personal and environmental hygiene ... you have a wonderful country but dirty to the limit impossible ... you need to teach your child what cooking and personal hygiene is ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی , گیس کی قیمتوں میں بھی کمینیویارک:  بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلندی کی طرف جا کر نیچے آنا شروع ہوگئی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے اثرات، کئی علاقوں میں پانی تاحال موجود، عید پھیکی پڑ گئیWarning by china کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو موجودہ حکومتوں کے ھوتے ھوے آپکے مسائل ختم ھونے کا کوئی امکان نہیں Still water upto 4 ft in Kharadar karachi at 12.50 pm
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: آرمی چیف مسجدالحرام میں لوگوں میں گھل مل گئے، پاکستان کیلئے دعا کی درخواستآرمی چیف کو اپنے درمیان دیکھ کر وہاں موجود لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اوران کے ساتھ تصاویر بنوائیں R_Sadpara rasha mama dhm yi....😋😜 😂 گنتی کے 4 لوگوں میں.. وہ بھی وہ جن کو ساتھ لے کر گئے تھے. عوام میں نئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں: سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والا نوجوان - BBC News اردوحسن رضا کہتے ہیں کہ ’میرا زیادہ تر سفر گارڈرن، سولجر بازار، نمائش، گرو مندر، لائنز ایریا اور بہادر آباد کے علاقوں میں رہتا ہے۔ جہاں پر جس کو مدد کی ضرورت ہو اپنی مدد پیش کر دیتا ہوں۔ ارسطو اپنے ساتھ پروفیسر لکھتا ہے جو کہ ایک جعلسازی ہے۔ ایک کورس پڑھایا ہوگا کسی کلاس کو فراڈیے نے خود کو پرفیسر بنا دیا۔ پرفیسر بننے کے لئے لوگ پوری زندگی لگا دیتے ہیں اور اس فراڈیے نے اپنے ساتھ مفت میں یہ ٹائٹل لگایا ہوا ہے۔ احسن_اقبال_معافی_مانگو کیا بلالول بھٹو اس کے باپ پر ایک زور دار منہ پر تمانچہ نہیں ۔ کے یہ کتنے نا اہل ہیں اور اگ نا اہل بہیں تو یقینن چور ہےBBhuttoZardari asifalizardari
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاریPmln ko sharam ny aneeee
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »