بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، پنشن میں 10 فیصد اضافہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، پنشن میں 10 فیصد اضافہ Read More : Newsonepk Budget2021 Pakistan PTIGovernment

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار487 ارب روپے رکھا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ 2 سال میں 6 سے 7 فیصد گروتھ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، ترسیلات زرمیں ریکارڈ اضافہ بیرون ملک پاکستانیوں کا وزیراعظم پراعتماد کا اظہار ہے۔ 40ملین افرادکواحساس کےذریعےنقدامدادی رقوم دی گئی، کم آمدنی والےطبقےکواحساس پروگرام کےذریعےامدادفراہم کی گئی، صحت کےشعبےمیں خاطرخواہ اقدامات کیے۔

شوکت ترین نے کہا کہ سی پیک کے نئےمنصوبے 28 ارب ڈالر کے ہیں، اب تک 13 ارب ڈالر کے 17 بڑے منصوبے مکمل کیے۔ 21 ارب ڈالر کے مزید 21 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے لیے 9 ارب ڈالر رکھے گئے۔ زرعی شعبے کے لیے 12 ارب مختص کیے گئے۔ ٹڈی دی ایمرجنسی اور فوڈ سکیورٹی کے لیے 12 ارب روپے مختص کیے۔ نیلم جہلم پراجیکٹ کے لیے 14 ارب روپے رکھے گئے۔ ہم نے خام تیل کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافہ کیا ہے۔ آبی گزرگاہوں کی مرمت اور بہتری کیلئے 3 ارب روپے مختص رکھے گئے...

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لیے فنڈز مختص کیے گئے ہیں، یہ پیکیج وزیراعظم عمران خان کے ویژن کا عکاس ہیں، اس کے لیے 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں، کراچی ٹرانسفارمر پیکیج کے لیے 700 ارب روپے سے زائد رکھے گئے ہیں اس کے لیے 98 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ 8. لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ کورونا وائرس کی وباء کے باوجود فی کس آمدنی میں 15 فیصد اضافہ ہوا۔ اس سال ایکسپورٹ میں 14 فیصد اضافہ ہوا۔

12. گزشتہ سال کے مقابلے میں خام تیل کی قیمت میں 180 فیصد اضافہ ہوا۔ چینی کی سطح پر بین الاقوامی سطح پر 56 فیصد اضافہ ہوا، ملکی سطح پر چینی کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ ہوا۔ اگلے سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 رکھا ہے۔ روزگار کے مواقع پیدا کریں گے، برآمدات میں اضافہ کیا جائے گا۔ 16. داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی پیدا کرنے کے لیے 8 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، اس پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کے لیے 57 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کردیاقومی اسمبلی، مالی سال اکیس بائیس کا بجٹ اجلاس شروع، وزیرخزانہ بجٹ پیش کر رہے ہیں شروع قومی_اسمبلی وزیر_خزانہ وفاقی سرکاری ملازمین کو یکم مارچ سے 25 فیصد الائونس دیا جا رہا ہے اور صوبائی ملازمین کو نہیں دیا جا رہا کیا صوبائی ملازمین کسی اور ملک کے شہری ہیں حکومت اپنی پارٹی کا نام تحریک انصاف کے بجائے تحریک نا انصاف رکھ لے محمد عدیل بلال
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 22-2021: کیا کیا مراعات اور ٹیکس چھوٹ ملنے والی ہیں؟وفاقی بجٹ میں سود کی مد میں ادائیگیوں کے لیے 3 ہزار 105 ارب روپے اور دفاع کے لیے 1330 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ Mehngai e hoge ...or Kiya already known 😡 ARYNEWSOFFICIAL Fbr total collection was almost 6K billion, and we are paying more than half of it in interest, RIP 😞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاریبجٹ 21-22 : ترقیاتی بجٹ میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ اعداد وشمار جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021_22
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہوزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد رکھا گیا ہے، وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مالی سال 2022-2021 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 2021-22سے قبل ہی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈوفاقی بجٹ 2021-22سے قبل ہی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ ShoukatTarin عوامی_ترقیاتی_بجٹ BudgetKe2021 Budget2021 PTIGovernment Budget MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FinMinistryPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »